ریاض : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر بنے گا پاکستان کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

تقریب سے رانا عبدالرؤف، شیخ اسرار، حنیف بابر اور خالد رانا نے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں تمام سیاسی و سماجی جماعتیں کشمیر کے معاملے میں یکجا ہیں جبرو تشدد کے بل بوتے پر کسی بھی قوم سے اس کی آزادی کا حق چھینا نہیں جا سکتا۔ مقررین نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں تمام سیاسی و سماجی جماعتیں کشمیر کے معاملے میں یکجا ہیں اور جبرو تشدد کے بل بوتے پر کسی بھی قوم سے اس کی آزادی کا حق چھینا نہیں جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی26 کروڑوں عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مودی جو کر رہا ہے اس کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ مسئلہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہو رہا ہے کشمیر کا مسئلہ دنیا کے کونے کونے میں اجاگر کرنے میں حکومت پاکستان کا بہت بڑا کردار ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی تمام پارٹیز کے عہدے داروں کا کہنا تھا کہ کشمیر کے تین فریق ہیں انڈیا، پاکستان اور کشمیر اور کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل کرنے کے لیے پاکستان اپنا اخلاقی اور سفارتی کردار ادا کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاض کرکٹ لیگ کی جانب سے ویسٹرن یونین کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کی جانب سے کرکٹ سیزن 2019/20 کے پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکردگی نہ ہونے کے سبب ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، وہاب ریاض - ایکسپریس اردوٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے سے متعلق عامر کا ذاتی فیصلہ تھا اس پر کچھ نہیں کہہ سکتا، وہاب ریاض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹنس بہتر ہوئی تو دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلوں گا: وہاب ریاض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم جنرل اسمبلی میں دنیا کو پاکستانی اور کشمیری عوام کے جذبات سے آگاہ کریں گے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کشمیریوں کو ان کے جمہوری حق سے محروم کر رکھا ہے، مودی سرکار کشمیری عوام پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے : وزیر اعلیٰ پنجاببھارت نے کشمیریوں کو ان کے جمہوری حق سے محروم کر رکھا ہے، مودی سرکار کشمیری عوام پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے : وزیر اعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar GOPunjabPK India OccupiedKashmir DemocraticRight KashmirStillUnderCurfew kashmirbleedsforjustice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial pid_gov Muzaffarabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »