شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے آج اچانک ملاقات کیوں کی، بڑی خبر سامنے آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

نواز شریف کی شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات حکومت کی خصوصی اجازت سے ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ سوشل میڈیا

لاہور: مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر شہباز شریف نے انہیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر اہم امور سے متعلق صورت حال سے آگاہ کیا اور سیاسی ماور پر ہدایات لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات حکومت کی خصوصی اجازت سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اسے موجودہ صورت حال میں کافی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں جمعرات کا دن نواز شریف سے ملاقات کے لیے مختص ہے اور ان سے صرف اہل خانہ ہی ملاقات ک رسکتے ہیں۔ کسی دوسرے پارٹی رہنما کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیل نہیں ہورہی لیکن شہباز شریف دوبارہ رابطے میں ہیں، شیخ رشید کادعویٰاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہباز شریف دوبارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرداری نے دورہ ٔ واشنگٹن ساڑھے 7، نواز شریف نےساڑھے 5لاکھ ڈالر میں کیازرداری نے دورہ ٔ واشنگٹن ساڑھے 7، نواز شریف نےساڑھے 5لاکھ ڈالر میں کیا تفصيلات جانئے: DailyJang Yes, but non of them sold kashmir over there.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے اسٹوڈنٹ ویزا میں تبدیلیوں میں بہت دیر کردی،پاکستانی طلبہونیورسٹی آف کیمبرج سے گزشتہ سال فرسٹ کلاس میں گریجویٹ ہونے والے سرور رحیم تولا کے پاس متاثر کن ڈگری ہونے کے باوجود برطانیہ میں انہیں نوکری ملنے کے مواقع نہایت کم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصور OccupiedKashmir CurfewInKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir UNHumanRights UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »