فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس ڈیگنن نے جیت لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس برطانیہ کی ڈیگنن Deignan نے جیت لی، اعصاب شکن مقابلے میں معمولی فرق کی فتح نے پرستاروں کو بھی جوشیلا کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے خوبصورت سائیکل ٹریک پہاڑی سلسلے اور قدرتی مناظر نے ایونٹ کو توجہ کا مرکز بنا دیا۔ دنیا بھر کی ویمن رائیڈرز نے مشکل مرحلے میں زور بازو دکھائی۔

96 کلومیٹر کا مطلوبہ ہدف، اونچائی کے بعد میدانی راستوں پر سخت مقابلہ بازی برطانیہ کی ڈیگنن Deignan نے فتح سمیٹ لی، فنشنگ لائن پر یعنی معمولی فرق سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔ ان کی روایتی حریف ڈچ رائیڈر مریانے ووس Marianne Vos نے دوسری پوزیشن حاصل کی، سائیکلسٹ ہی نہیں پرستاروں نے بھی خوب انجوائے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی - ایکسپریس اردوجنوری میں ہم دو سے تین ہوجائیں گے،انوشکا شرما کا ٹوئٹ کے ذریعے اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا کی غیر اخلاقی مواد، بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایتچیئرمین پیمرا نے ریجنل آفس لاہور کے افسران کو غیر اخلاقی مواد اور بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بدمعاشی نہ کرے ترکی نے بھی بحیرہ روم میں جوابی مشقوں کا اعلان کردیاانقرہ (ویب ڈیسک) یونان کی جانب سے بحیرہ روم میں اتحادی ممالک کے ساتھ جاری جنگی مشقوں کے بعد ترکی نے بھی خطے میں بحری مشقوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیون اوبرائن نے چھکا لگاکر اپنی ہی گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑ ڈالی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشوں سے نقصان، وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہانی کرادی: مراد علی شاہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان نے بارشوں سے ہونے والے نقصان کے سدباب کیلئے مکمل مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »