انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی -

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایا ناز کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا دی ہے۔

ویرات کوہلی نے انسٹام گرام پر اپنی اور اور انوشکا شرما کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں مسکراتے نظر آرہے ہیں جب کہ تصویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ انوشکا اُمید سے ہیں۔ ویرات کوہلی کی جانب سے شیئرکردہ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اور اس پھر ہم اس طرح دو سے تین ہو جائیں گے۔ جب کہ ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے کہا کہ 2021 کے جنوری میں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما حاملہ ہو گئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما امید سے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر تے ہوئے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انوشکا شرما اور وہرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ انوشکا شرما اور ویراہت کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد آئندہ برس متوقعنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے دسمبر 2017 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے شادی کی تھی اور اب ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’انوشکا اور کوہلی کی خوشخبری، اب تیمور کا کیا ہو گا‘ - BBC News اردوانڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس کے آغاز میں ان کے خاندان میں ایک نئے فرد کا اضافہ ہونے والا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اردوان کی حماس قیادت سے ملاقات،امریکا کی ترکی کوتنہا کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوترک صدر کی حماس کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اسماعیل ہنیہ بھی موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'آسکر' کی رکنیت بحال کرانے کی رومن پولانسکی کی درخواست مسترد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »