فرانس بدمعاشی نہ کرے ترکی نے بھی بحیرہ روم میں جوابی مشقوں کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'فرانس بدمعاشی نہ کرے' ترکی نے بھی بحیرہ روم میں جوابی مشقوں کا اعلان کردیا

کے مطابق یونان نے ایک روز قبل فرانس، اٹلی اور قبرص کیساتھ مشرقی بحیرہ روم میں فوجی مشقوں کا آغاز کیا تھا جس پر ترکی نے یونان کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایسے اقدامات کرنے سے باز رہے جو اس کی ’بربادی‘ کا باعث بنیں۔

ترک بحریہ کا کہنا ہے کہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ بحیرہ روم میں اپنی حدود کے آخری کنارے کے پانیوں میں آئندہ منگل اور بدھ کو توپوں سے جنگی مشقیں کریں گے۔ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی آکار نے کہا کہ یہ مشقیں سلامتی سے متعلق ہیں اور ان کا سمندر سے گیس کی تلاش کے حوالے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کی جانب سے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی دریافت کے اعلان نے یونان اور یورپی یونین میں بے چینی پھیلا دی تھی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز یونانی وزیراعظم کریاکوس میتسوتاکیس اور ترک صدر رجب طیب اردوان سے گفتگو کی ہے جسے بڑھتی کشیدگی میں ان کی پہلی براہ راست مداخلت سمجھا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے نیٹو کے اتحادی ممالک یونان اور ترکی کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترکی نے 10 اگست کو تحقیقی بحری جہاز کو خطے کے متنازع پانیوں میں گیس کی تلاش کے لیے بھیجا تھا۔ یونان بھی سمندر کے اس حصے پر ملکیت کا دعویدار ہے۔ ترکی کے اس تحقیقاتی مشن کی سرگرمیاں گذشتہ اتوار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس بدمعاشی نہ کرے: ترکی کا بھی بحیرہ روم میں جوابی مشقوں کا اعلانانقرہ: (ویب ڈیسک) یونان کی جانب سے بحیرہ روم میں اتحادی ممالک کے ساتھ جاری جنگی مشقوں کے بعد ترکی نے بھی خطے میں بحری مشقوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس بدمعاشی نہ کرے: ترکی کا بھی بحیرہ روم میں جوابی مشقوں کا اعلانانقرہ: (ویب ڈیسک) یونان کی جانب سے بحیرہ روم میں اتحادی ممالک کے ساتھ جاری جنگی مشقوں کے بعد ترکی نے بھی خطے میں بحری مشقوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ -کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریضبھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریض تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »