سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 17 افراد بہہ گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 17 افراد بہہ گئے Swat Kohistan Flood People SweptAway Deaths KhyberPakhtunkhwa Rains pid_gov cmkpkmehmoodkha KPGovernment MoIB_Official Rescue ImranKhanPTI

لی گئیں۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق مدین میں شاہ گرام اور تیرات نالے میں طغیانی سے کئی مکانات بہہ گئے، نالوں میں طغیانی کے باعث 40 مکانات اور رابطہ پلوں سمیت دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ڈی سی سوات نے 17 افراد ریلے کے پانی کے ریلے میں بہہ جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 6 افرادکی لاشیں نکال لی گئی ،دیگر افراد کی تلاش اور علاقے میں امدادی

کارروائی جاری ہیں۔کوہستان کے دور افتادہ گاؤں لائچی نالے میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ہے اور سیلاب میں ایک ہی خاندان کے7افراد سیلاب میں بہہ گئے۔کوہستان پولیس کے مطابق اب تک تین خواتین کی لاشیں مل گئی ہیں جب کہ بچوں سمیت 4افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ادھر چلاس میں شاہراہ قراقرم پر تتہ پانی سے لال پڑی کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور اس کے گرد و نواح میں5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کی گہرائی 120 کلو میٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 116500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 99880روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے جبکہ 445 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ریکارڈ بارشیں: تربیلا، منگلا اور چشمہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شام میں روسی اور امریکی فوجی گاڑی میں ٹکر متعدد امریکی اہلکار زخمیشام میں ایک شاہراہ پر امریکی اور روسی فوج کے اہل کاروں کی گاڑیوں کے تصادم میںمتعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے بتایا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور کوہستان میں بارشوں و سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »