مہنگی ترین بھیڑ تقریباً آٹھ کروڑ روپے میں فروخت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگی ترین بھیڑ تقریباً آٹھ کروڑ روپے میں فروخت

لندن: ڈبل ڈائمنڈ نامی ٹیکسل نسل کی اس بھیڑ کو دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں لگنے والی بولی میں اس بھیڑ کو 3 لاکھ 68 ہزار پاؤنڈ کے عوض خریدا گیا ہے۔

ڈبل ڈائمنڈ نامی اس بھیڑ کو تین کسانوں کے ایک کنسورشیم نے خریدا ہے، جنہیں امید ہے کہ وہ اس بھیڑ سے مزید بھیڑوں کی بریڈنگ کریں گے اور ان کی سرمایہ کاری منافع بخش کاروبار میں تبدیل ہو سکے گی۔ جیف ایکن ایک فارم منیجر ہیں اور وہ بھی خریداروں میں شامل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منفرد جینیات حاصل کرنے کے لیے ہمیں اتنی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ فارمنگ سے منسلک افراد کو ان دنوں معاشی مسائل کا بھی سامنا ہے۔ بہت ہی کم ایسے فارمر ہوتے ہیں، جو اتنی زیادہ رقم ادا کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔قبل ازیں اسی طرح 2009ء میں ایک بھیڑ دو لاکھ تیس ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوئی تھی لیکن اس مرتبہ وہ عالمی ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔ ٹیکسل نسل کی بھیڑیں ہالینڈ کے ایک چھوٹے سے جزیرے ٹیکسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ ٹیکسل شیپ سوسائٹی کے مطابق بریڈنگ کے لیے عام طور پر ایک بھیڑ کی فروخت ہزاروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکانیکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4،ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے، بھاری ٹیکسوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے لٹر مہنگی ہونے کا امکانیکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پٹرول ساڑھے 4 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا معمر ترین شادی شدہ جوڑا سامنے آگیاکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے 110سالہ شوہر اور 104سالہ بیوی کو دنیا کا معمر ترین شادی شدہ جوڑا قرار دے دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار 2018ء کا خوش قسمت ترین شخص قرار خود ہی اعتراف کرلیالاہور (ویب ڈیسک)  پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کے کئی رہنما امیدوار تھے لیکن منصب کے لیے قرعہ سردار عثمان احمد بزدار کے نام نکلا اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا اہم ترین بلے باز پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین جیسن روئے کو بائیں بازو پر دباﺅ کی وجہ سے جمعہ کو پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی ٹی 20 انٹرنیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغازاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماءجہانگیر ترین کی کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »