فرانس:کشمیریوں سے اظہاری یکجہتی کیلئے مشاعرےکا انعقاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس:کشمیریوں سے اظہاری یکجہتی کیلئے مشاعرےکا انعقاد تفصيلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں بزم صدائے وطن فرانس کے زیر اہتمام ایک شاندار محفل مشاعرہ منعقد ہوا جس میں پاکستانی کمیونٹی خواتین وحضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کی صدارت محترم راجہ زعفران ظفر نے کی جبکہ نظامت کے فرائض معروف شاعر ممتاز احمد اور مقبول الٰہی شاکر نے انجام دیئے۔پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس کے بعد ہادی بر حق محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نعتیہ کلام پیش کیا گیا۔ محفل مشاعرہ میں ممتاز شاعر عاشق حسین سیالکوٹی مقبول الٰہی شاکر ممتاز احمد، کبیر ساغر، قمر ضیاء، معروف شاعرہ ثمن شاہ ، انیلہ حمید ، ناصرہ خان پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر روحی بانو اور بزم صدائے وطن کے سر پرست اعلیٰ راجہ زعفران ظفر نے اپنی شاعری میں کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و بربریت کو اجاکرنے ہوئے آزادی کی امید کا پیغام دیا گیا بعد ازں مقامی فنکار نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوب داد وصول کی۔بین الاقوامی خبریں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا، نوجوان آواز اٹھانے پر عمران خان کے مشکورسرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی قابض سرکار کی طرف سے پابند سلاسل کرنے کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد کرفیو روند کر باہر نکل آئی اور ہند مخالف، قابض فوج کے خلاف نعرے لگائے۔ کشمیر کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی، مظاہرین نے وادی کی خصوصی حیثیت بحال کرنیکی صدائیں بلند کیں۔ انڈیا کشمیریوں پر مظالم کرکے یہ دکہا رہا ہے کہ انڈیا سے بڑا بیغرت پورا دنیا میں نہیں ہیں عمران زندہ باد کے نعرے وادی میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی، وزیراعظم کی شرکت T
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے۔ تم جیسی گٹھیا عورت کو گھر بھیجنے کیلئے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرلپانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئیاسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث اس مرض سے متاثرہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا ٹاسک احسن اقبال کے سپردwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »