پانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang

بُلبلے پکڑنے کا شوق بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے تاہم امریکی چڑیا گھر کی یہ پینگوئینز بھی اس کھیل کو پسند کرنے لگی ہیں۔

بچوں کی طرح پانی کے بُلبلے پینگوئینز کا بھی پسندیدہ کھیل بن گئے، بُلبلوں سے کھیلتے پینگوئینز کی ویڈیو وائرل ہوگئی، یہ ویڈیو امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولڈو کے چڑیا گھر کی ہے جہاں پینگوئینز کیلئے مصنوعی بُلبلوں کا اہتمام کیا گیا۔ اپنے سامنے پہلی بار ہوا میں اُڑتے بُلبلوں کو دیکھ کر کچھ پینگوئین جہاں حیرت زدہ رہ گئیں وہیں کچھ اُنہیں پکڑنے اور کھانے کی کوشش میں نظر آئیں جبکہ پینگوئینز کے اِس انداز کو دیکھ کر چڑیا گھر میں سیر کیلئے آئے افراد خوب لُطف اندوز ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش - World - Dawn NewsGreat idea!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا مولانا کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے بڑی تیاری کا اعلانپیسہ پھینک تماشہ دیکھ پنجاب حکومت پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو سیکھ لے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے لیے امن کا نوبیل انعام - World - Dawn Newswtf.. “ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو دی جانی والی رقم سے کہیں زیادہ اس وزیر اعظم کے نیچے موجود کرپٹ سیاستدانوں اور ملکی بیورو کریٹس کے ذریعے یورپ اور امریکہ نے رقم نکلوا کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر لینی ہے۔” مارک مائی ورڈز
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامامن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نام Ethiopia PMAbiyAhmedAli NoblePeacePrize Ik tum is pm ko bhi dekho r apny apko bhi dekho ye hoti leader jin ko mlty hien amn ky nobel inam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شبر زیدی کا اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلانشبر زیدی کا اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »