جاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang

’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک، 128 زخمی جبکہ 15 افراد لاپتہ ہو گئے۔

موسلا دھار بارش کے بعد ٹوکیو سمیت متعدد علاقوں میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے، متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے‘ نے ملک کے مشرقی حصے میں شدید تباہی مچائی۔ موسلادھار بارشوں کے بعد ٹوکیو اور فوکوشیما سمیت کئی علاقے زیرِ آب آ گئے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی جبکہ سمندر میں لہریں بلند ہو گئیں۔کے باعث پونے 4 لاکھ گھروں کی بجلی بھی منقطع ہو چکی ہے۔حکام نے ساحلی علاقوں کے 60 لاکھ سے زائد افراد کو انخلاء کی وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلاجاپان کی تاریخ کا خطرناک طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے عمارتوں کی چھتیں اڑگئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاکجاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاک Japan SeaStorm TyphoonHagabis Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجودٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجود PowerfulHurricanes Threaten Tokyo Suburbs PowerfulTyphoon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مستردمیشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے لیے امن کا نوبیل انعام - World - Dawn Newswtf.. “ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو دی جانی والی رقم سے کہیں زیادہ اس وزیر اعظم کے نیچے موجود کرپٹ سیاستدانوں اور ملکی بیورو کریٹس کے ذریعے یورپ اور امریکہ نے رقم نکلوا کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر لینی ہے۔” مارک مائی ورڈز
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامامن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نام Ethiopia PMAbiyAhmedAli NoblePeacePrize Ik tum is pm ko bhi dekho r apny apko bhi dekho ye hoti leader jin ko mlty hien amn ky nobel inam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »