فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ ویڈیولنک: DailyJang

ویڈیو میں نظر آنے والی اس فرانسیسی حسینہ کو ہی دیکھ لیں جو فٹ بال سے مختلف ٹرکس پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے Yoanna Dallier نامی بیس سالہ لڑکی نے فٹ بال کو پیروں اور سر پر اُچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کیے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ فٹ بال کھیلنے کی شوقین فرانسیسی حسینہ اپنی صلاحیتوں کی بنا پر کئی مقامی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے اور ایک پروفیشنل فری اسٹائل کھلاڑی بننے کی خواہاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ اعجاز اسلم کا وزیراعظم سے سوالپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ملک بھر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر وزیراعظم عمران خان سےایک اہم سوال کیا ہے کہ کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہپاکستان نے ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل (اتوار) سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہپاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی فضائی کمپنی ایئر فرانس کا 7500 افراد کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہفرانسیسی فضائی کمپنی ایئر فرانس کا 7500 افراد کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ France CoronavirusPandemic COVID19France CoronaCrisis AirFrance Employees LayOff Jobs airfrance EmmanuelMacron UN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلانپیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان Read News Alizaidi MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »