پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Pakistan to re-open four border points with Iran from tomorrow Read More : Newsonepk

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے گزشتہ روز کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے تناظر میں

GABD, MAND, KATAGAR اورCHEDGI پر سرحدی مقامات کو کھولا جائے گا۔دونوں ممالک کے درمیان باہمی معاہدے کے تحت تجارت کیلئے صبح سے شام تک ہفتے میں سات دن سرحد کھلی رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرکوں کی غیرمعینہ تعدادمیں نقل وحمل کی اجازت ہوگی جو کوروناوائرس کے پھیلائو کی روک تھام سے متعلق قواعدوضوابط پرعملدرآمدکویقینی بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہپاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہاکستان نے ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل (اتوار) سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ،افغان امن عمل پر بات چیتزلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ،افغان امن عمل پر بات چیت SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیاجائے گا، قومی سلامتی اجلاس کے شرکا کا عزماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی اداروں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے وفاقی اداروں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب اسکیل1 سے 16تک خالی آسامیوں پر بھرتی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »