میں ہمیشہ سے ہی ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھی، یمنیٰ زیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ہمیشہ سے ہی ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھی، یمنیٰ زیدی تفصيلات جانئے: DailyJang

جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’رازِ اُلفت‘ میں مُشک کا مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ٹوئٹر پر یمنیٰ زیدی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں اُن کے ہاتھ میں پلے کارڈز موجود ہیں اور وہ اُن پلے کارڈز کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو ڈراما انڈسٹری میں اپنے کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کچھ اہم معلومات دے رہی ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے پلے کارڈز پر لکھا کہ ’آج میں آپ سب کو کچھ بتانا چاہتی ہوں اور وہ یہ ہے کہ میں اپنے بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ ’میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں اپنا ٹیلنٹ یعنی اداکاری ٹی وی پر کروں اور میں نے اپنے اِس خواب کو پورا کرنے کے لیے بہت سے آڈیشنز دیے جن میں مجھے ناکامی کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔‘یمنیٰ زیدی نے لکھا کہ ’کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ ایک کامیاب انسان کے لیے خواب اُس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کچھ فلموں سے اقربا پروری کی وجہ سے ہاتھ دھونا پڑا، تاپسی پنوںبھارتی اداکار ہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی انڈسڑی میں اقربا پروری کا رجحان پائے جانے وجہ سے اُنہیں بہت سی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »