پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان Read News Alizaidi MediaCellPPP

متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان کردیا، عبدالقادر پٹیل نے کہا علی زیدی کلین کراچی میں بھی پیسے کھا گئے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادرپٹیل نے کہا کہ وزیربحری امور علی زیدی نے پورٹ اینڈ شپنگ میں کرپشن کے نئے رکارڈ قائم کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کے پی ٹی ایکٹ میں ترمیم کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے آرڈیننس کے تحت تاکہ ان کے ہاتھ مزید کھل جائیں۔۔پیپلزپارٹی جلد وائٹ پیپر میں سامنے لائے گی۔۔ جس میں ثبوتوں کے ساتھ ان کی کرپشن منظر عام پر لائیں گے۔کے پی...

ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں میرامائیک بند کرسکتے ہیں،میری آواز بندنہیں کرسکتے۔ چوبیس لاکھ کا آفس بنا کر موصوف سادگی کی بات کرتے ہیں ؟کرائے کے گھرکی 20 لاکھ روپے کی تزئین وآرائش کرائی۔ وہ اعظم صوفی کو 25 ہزار ڈالر پر مشیر لگانا چاہتے تھے۔ پریس کانفرنس کے دوران سعیدغنی نے کہا کہ ہمت ہے تو علی زیدی سامنے آکر بات کریں، عمران خان کا نام لیں تو علی زیدی غصے میں آجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماوَں کی باتیں جھوٹی ہوتی ہیں۔ تحریک انصاف کےرہنماوَں نے میرے بھائی کے خلاف بھی باتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعید غنی نے علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دے دیاسعید غنی نے علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار علی ظفر کا فنکاروں کی مدد کرنےکا اعلانپاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ کرونا کی وباء کے باعث سینکڑوں فنکار، موسیقار اور ٹیکنیشنز مشکلات کا شکار ہیں،تقریبات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹوں کی ڈگریوں کا معاملہ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے اراکین نے خدشات کا اظہار کر دیا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطین کی 30فیصد ذرخیز زمین ہڑپ کرنے کا آغازامریکی صدر کی حمایت کے سبب اسرائیل اب تک مغربی کنارے پر قبضے کے منصوبے سے دستبردار نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا فیصلہ سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں عدل و انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے، آج کا فیصلہ بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں احمدی برادری کا انتظامیہ اور مقامی افراد پر قبروں کی بے حرمتی کا الزامپاکستان کے شہر شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »