فرانس کے وزیراعظم اور کابینہ کا استعفیٰ منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کے وزیراعظم اور کابینہ کا استعفیٰ منظور France EdouardPhilippe EmmanuelMacron Resignation EmmanuelMacron

صدر ایمانوئیل میکرون نے وزیراعظم اور اُن کی کابینہ کی جانب سے بھیجے گئے استعفوں کو فوری طور پر منظور کرلیا۔صدارتی محل کی جانب سے جاری مختصر بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ کے استعفے کو میکرون نے منظور کرلیا۔ صدارتی اعلامیے میں وزیراعظم یا کابینہ کے مستعفی ہونے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ میکرون نے نئے وزیراعظم کے لیے 55 سالہ سول سرونٹ ’جین کاسٹک‘ کا نام تجویز کیا...

ایڈورڈ فلپ کو ہدایت کی کہ نئی حکومت کی تشکیل تک وہ اپنے حکومتی امور انجام دیتے رہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’نئی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان ہے اور ممکن ہے کہ وزارتوں پر نئے چہرے ہی منتخب کیے جائیں‘۔رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی شکست کے بعد میکرون وزیر اعظم اور کابینہ سے شدید نالاں تھے اور انہوں نے اپنی ناکامی کی وجہ کابینہ کی ناقص کارکردگی کو قرار دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے GilgitBaltistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'نیشنل پارکس کے ذریعے قدرتی ماحول کا تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے'اسلام آباد : مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ نیشنل پارکس کے ذریعے قدرتی ماحول کا تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »