عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلی پنجاب اپوزیشن میں توڑ پھوڑ کے لئے متحرک ہوگئے۔ عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن نے ملاقات کی، مسلم لیگ ن نے قیادت سے قانونی کارروائی کے لئے اجازت مانگ لی۔ مسل

م لیگ ن کے رکن اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری، اشرف علی انصاری، نشاط احمد ڈاہا کی وزیراعلی سے ملاقات ہوئی۔ مولانا غیاث الدین، اظہر عباس، محمد فیصل خان نیازی بھی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کے غضنفر عباس لنگاہ وزیراعلی سے ملاقات کرنے والے اپوزیشن کے گروپ میں شریک رہے۔

مذکورہ اپوزیشن ارکان پہلے بھی 2 بار وزیراعلی سردارعثمان بزدار سے ملاقات کرچکے ہیں، ان اراکین پنجاب اسمبلی کو ان کی پارٹی قیادت کی جانب سے شوکاز نوٹسز بھی جاری کئے جاچکے۔ شوکاز نوٹسز کے جواب میں ارکان نے آئندہ اجازت کے بغیر ملاقات نہ کرنے کا یقین بھی دلایا تھا۔ ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمارے 6 ایم پی ایز نے بغیر اجازت وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی، قیادت کو آگاہ کر دیا گیا اور کارروائی کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر دوروں پرخرچ کی تفصیلات جاریلاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سال دو ہزار اٹھارہ اور انیس کے دوران ہیلی کاپٹر پرایک سو چونسٹھ  دورے کیے ہیں۔ دستاویزات  کے مطابق 164 دوروں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحققاہرہ(آئی این پی) مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ہسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »