پاک فوج کے اضافی دستوں کی تعیناتی میں کوئی حقیقت نہیں: شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اضافی دستوں کی تعیناتی میں کوئی حقیقت نہیں، بھارت کی ہر حرکت کا نوٹس لیتے ہیں اور جواب بھی دیتے ہے، مودی سرکار اپنا بیانیہ شفٹ کرنے کیلئے اس طرح ک

ا پروپیگنڈا کرتی ہے۔

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کر دی، 3 سالہ بچے کے سامنے اس کے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالا، اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا، آج یورپی یونین سے مقبوضہ کشمیر پر تشویش اور غم و غصے کا اظہار کیا، یورپی یونین کو تمام صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان نے ہر فورم پر کشمیر میں ہونے والے ظلم و بربریت کو اٹھایا، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کر رہا ہے، پاکستان سوپور واقعہ کو بھی ہر فورم پر اٹھائے گا، بھارت نے کشمیر میں انٹرنیٹ بند کیا ہوا ہے، عالمی میڈیا کو کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں، بھارت کشمیر میں ہونے والے مظالم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں آخر کب تک خاموش رہیں گی ؟ انسانی حقوق کی تنظیموں کو آواز اٹھانا ہوگی، کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانا انسانی تقاضہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں پہلی بارخاتون آفیسرکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید KashmirBleeds Kashmir KashmirWantsFreedom
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹننٹ جنرل بن گئیں - ایکسپریس اردولیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیںراولپنڈی : میجرجنرل نگار جوہر کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ، جس کے بعد وہ پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیںراولپنڈی : اک فوج میں نئی تاریخ رقم کردی، میجرجنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »