عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر دوروں پرخرچ کی تفصیلات جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر دوروں پرخرچ کی تفصیلات جاری PunjabCM UsmanAKBuzdar Travel Helicopter Details Released GOPunjabPK

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سال دو ہزار اٹھارہ اور انیس کے دوران ہیلی کاپٹر پرایک سو چونسٹھ دورے کیے ہیں۔

دستاویزات کے مطابق 164 دوروں میں وزیراعلیٰ کے ساتھ مجموعی طور پر643 دوسرے افراد نے بھی سفر کیا۔ انہوں نے مجموع طور پر 119گھنٹے 30منٹ پرواز کی اور پیٹرول کی مد میں 86لاکھ 4ہزار روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعلی حلف اٹھانے کے بعد عثمان بزدار نے پہلا دورہ 28اگست2018ء کو بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور سے میاں چنوں اور پاکپتن کا کیا تھا۔ ان کے پہلے دورے کے دوران 12دیگر افراد بھی ہمراہ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل حالات کے باجود نوجوانوں کے لیے100ارب روپے مختص کیے،عثمان ڈارمشکل حالات کے باجود نوجوانوں کے لیے100ارب روپے مختص کیے،عثمان ڈار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »