تین استعفوں کا مطالبہ!!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین استعفوں کا مطالبہ!!!!!! کافی دیر تک ٹیلی ویژن دیکھتا رہا، سوشل میڈیا پر وقت لگایا، حکومتی پیجز اور اہم شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کھنگالے لیکن کہیں کسی بھی استعفے کی کوئی چھوٹی سی خبر بھی نہیں تھی۔ mac61lhr

خبر بھی نہیں تھی۔ نوجوان نسل کو تو بتایا جاتا رہا کہ کہیں حادثہ ہو تو متعلقہ وزیر سے استعفیٰ لیا جاتا ہے۔ مغرب کی جمہوریت کا مطلب نوجوان نسل کو سمجھایا جاتا رہا، انہیں جمہوریت کا وہ چہرہ دکھایا جاتا رہا جہاں احتساب ہے، ذمہ داری ہے، مہارت ہے، قابلیت ہے، ترقی ہے انصاف ہے۔ قانون کی بالادستی ہے۔ جب تک تحریک انصاف اپوزیشن میں تھی مغربی جمہوریت کے قصے سنا سنا کر عوام کو ذہنی طور پر اس حد تک تیار کر دیا گیا کہ وہ سمجھنے لگے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد مہنگائی کا خاتمہ ہو ۔لیکن حکومت...

ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو ٹاؤٹ پر مہربان‘ مخالف کیخلاف پرچہ دیدیا‘ حکام انصاف فراہم کریں‘ متاثرہ حقنواز سرگانہ تیسرا استعفیٰ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا ہونا چاہیے جو اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو فضاؤں سے زمین پر لے آئے ہیں۔ ایک ایسا ادارہ جو دنیا بھر میں پاکستان کے پرچم کے ساتھ نمائندگی کرتا تھا غلام سرور خان کے جوش خطابت اور جلد بازی کی نذر ہو گیا ہے۔ کراچی طیارہ حادثہ میں انتہائی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا، قوم اعلیٰ دماغوں سے محروم ہوئی اس تباہی کے بعد وزیر موصوف نے اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں ایک ایسے موضوع پر زبان کھولی...

ڈاکٹر آمنہ لکھتی ہیں کہ ہم نے تحریک انصاف کو بہت امیدوں کے ساتھ ووٹ دیا تھا لیکن بہت مایوسی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی مکمل طور ناکام رہی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ ملک میں کوئی حکومت ہی نہیں ہے۔ یہ بھی کوئی حکومت ہے کہ زندگی عذاب بنا دی ہے۔ نسل در نسل لوگ ملک سے وفاداری نبھا رہے ہیں لیکن ان کے حالات نہیں بدل رہے۔ ایسے حالات پیدا کر دیے گئے ہیں لوگ ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں جو کچھ پیٹرول کی قیمت بڑھنے اور اس کے فوری بعد پیٹرول پمپوں پر لمبی لائنیں بتا رہی تھیں کہ کوئی حکومت نہیں ہے وحدت روڈ پر ایک پیٹرول پمپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصم اظہر کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھومپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’تم تم‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: سوشل میڈیا پر کرکٹر یاسر شاہ کے انتقال کی جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیںلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی ہے، اس میں وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مئی میں ہونے والے کراچی طیارہ حادثہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ جاں بحق ہو گئے ہیں، ہماری تحقیق کے بعد پتہ چلا یہ خبر جعلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹی اور داماد کی توہین کے بعد طیب اردگان نے سوشل میڈیا پر کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کرلیاانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی سوشل میڈیا پرحکومتی کنٹرول کو سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر نے ’حلیمہ سلطان ‘ کو بھی ہلاکر رکھ دیا سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیامقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر نے ’حلیمہ سلطان ‘ کو بھی ہلاکر رکھ دیا ، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے ڈاکٹرزکیلئے 25ہزار ماسک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے ڈاکٹرز کیلئے 25 ہزار ماسک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »