فرانس اور برطانیہ کورونا کے بعد اور وبا کا شکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس اور برطانیہ کورونا کے بعد اور وبا کا شکار UK France CoronaVirusPandemic Outbreak Flu Bronchiolitis Detail News👇

حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مریضوں کو علاج کی بروقت سہولت فراہم نہ کئے جانے کے سبب ہر ہفتہ 300سے 500 افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔فرانس اور برطانیہ میں نئی قسم کے کورونا وائرس کے بعد فلو اور برونکائیلائٹس کے پھیلنے کے باعث اسپتالوں میں مریض

بھرے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے ہنگامی صورتِ حال درپیش ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے اسپتالوں میں سال کے پہلے ہفتے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ مریض داخل ہوئے ہیں جس کی وجہ سے کچھ وارڈز میں ڈاکٹروں کو اپنی چھٹیاں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس اور برطانیہ کورونا کے بعد اور وبا کا شکارفرانس اور برطانیہ جو ان دنوں مہنگائی کے حوالے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں وہیں اسپتالوں میں فلو اور برونکائیلائٹس کے مریضوں کا رش فرانس میں فی الحال اس طرح کی کوئی بات نہیں ھے فیک نیوز ھے یا اللہ ان وبا کی ذد میں مریم صفدر اور نواز شریف چور کی بند باکس پاکستان بیجنھا زندہ نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فالودے اور پاپڑ والوں کے بعد اب معذور افراد کرپٹ مافیا کا شکارفالودے اور پاپڑ والوں کے بعد اب معذور افراد کرپٹ مافیا کا شکار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ پاکستان کی آدھی ٹیم آؤٹ شکست کا خطرہ سر پر منڈلانے لگاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن کے پہلے سیشن میں ہی پاکستان کی تین اہم وکٹیں گرچکی ہیں اور آدھی ٹیم پویلین لوٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینگروز اور پروٹیز کے درمیان سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہو گیاسڈنی : ( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قوم کی باہمت بیٹی کی کہانیماں باپ کے مرنے کے بعد لایور کی ہاہمت لڑکی نے اپنے خاندان کی کفالت کا بیڑا اٹھایا اور کہا حالات سے لڑنا سیکھ لیا ہے، بے غیرت ملک کی غیرت مند بیٹی اللہ سبحانه وتعالى خیر و برکت عطا کریں۔ آمین Mashallah bohat khoob beghrat awam ke gharat mand beti Salam ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »