کینگروز اور پروٹیز کے درمیان سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینگروز اور پروٹیز کے درمیان سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہو گیا Cricket Sports AUSvsSA

دونوں ٹیموں کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز مسلسل بارش کے باعث کوئی بال نہیں پھینکی جاسکی، قبل ازیں اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 475 رنز بنالئے تھے۔

اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ ناقابل شکست 195 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ سٹیون سمتھ 104،مارنس لوبشین 79 اور ٹریوس ہیڈ 70 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ جنوبی افریقا کی طرف سے اینریچ نورٹجے نے دو جبکہ کاگیسو ربادا اور کیشو مہاراج نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ میچ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم نے اپنی پہلی ادھوری اننگز 147 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع کی تو عثمان خواجہ 54 رنز پر کھیل رہے تھے، عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ نے انتہائی شاندار انداز میں بلے بازی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے تیسری وکٹ پر قیمتی 209 رنز کی شراکت داری قائم کی۔ اس دوران سٹیون سمتھ نے اپنے کیریئر کی 30ویں سنچری مکمل کی۔ وہ کینگروز کے تیسرے آئوٹ ہونے والے کھلاڑی تھے جو انفرادی 104 رنز بناکر کیشورمہاراج کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ٹریوس ہیڈ آسٹریلیا کے چوتھے آئوٹ ہونے والے کھلاڑی...

میچ کے دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 475 رنز بنالئے تھے۔ عثمان خواجہ 195اور میٹ رینشا5 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ تھے۔ جنوبی افریقا کی طرف سے اینریچ نورٹجے نے دو جبکہ کاگیسو ربادا اور کیشو مہاراج نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڈنی ٹیسٹ : کینگروز کے دوسرے روز 4 وکٹوں پر 475 رنزسڈنی : ( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا نے ساؤتھ افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 475 رنز بنا لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹیسٹ : کینگروز نے پہلے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیےسڈنی : ( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا نے ساؤتھ افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لیے۔ Najam Sethi ki qayyadaat may Pakistan jald World Cup jeetey ga.Allah ka Shukkar hay Aain e Pakistan kay tehaat every criminal is now MOOMIN. ALHAMDULILLAH
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل.کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو  رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخلکپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز کی بیٹنگ جاریکراچی:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کیلئے کوشاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »