پی آئی اے کی ایک اور پرواز میں تاخیر، مسافر ذہنی اذیت کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی ایک اور پرواز میں تاخیر، مسافر ذہنی اذیت کا شکار ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پروازکا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا، جس کے بعد پروازمیں موجود مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے بعد جہازخالی کرالیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ٹورنٹو ایئر پورٹ پر پرواز نمبر پی کے784کا بوئنگ777طیارہ روانگی کے لئے تیار تھا کہ اس دوران خرابی کا معلوم ہوا اور پرواز منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ طیارے میں ڈھائی سو سے زائد مسافر موجود تھے، پرواز کی منسوخی کے بعد آج کراچی پہنچنے والی پرواز اب ہفتہ کی شام 6بج کر50منٹ پرکراچی پہنچے گی۔ مجموعی طور پر پرواز کی ٹورنٹو سےکراچی آمد30گھنٹے تاخیر سے ہوگی۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے طیارہ خرابی کے باعث12گھنٹے سے زائد تاخیر کی شکار یہ دوسری پرواز ہے، دو روز قبل کراچی تا جدہ پرواز کے بوئنگ777 طیارہ میں خرابی کے باعث 18 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو کا سعودی پرولیگ میں ڈیبیو تاخیر کا شکار ہو گیاریاض : ( ویب ڈیسک ) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی لیگ میں النصر کلب کی جانب سے ڈیبیو تاخیر کا شکار ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رونالڈو کا سعودی پرولیگ میں ڈیبیو تاخیر کا شکار ہو گیاریاض : ( ویب ڈیسک ) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی لیگ میں النصر کلب کی جانب سے ڈیبیو تاخیر کا شکار ہوگیا۔ Unfollowing you due to futile nonsense tweets
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر : پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملیلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی سے استعفوں کی تجویز پر غور شروع کردیا، اسمبلی کی تاخیر پر پی ٹی آئی ارکان استعفے دے سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، پی ٹی آئی کے مقامی قائدین کو آنے سے روک دیا گیاپی ٹی آئی قیادت کو سکیورٹی اسٹاف نے اسپتال کے دروازے پر ہی روک لیا، پی ٹی آئی رہنماؤں اور پولیس افسران میں تلخ کلامی بھی ہوئی ویڈیو دیکھیں: لیڈر کسی اور کو لیڈر کہے اور وہ بھی رملے کو تو اج دے جٹ جاندے نیں کہ قائد اعظم الگ ھے رمل خان الگ youthio ke total uqat 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ Please do it soon. You are wasting too much resources.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »