فرانس اور برطانیہ کورونا کے بعد اور وبا کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس اور برطانیہ کورونا کے بعد اور وبا کا شکار ARYNewsUrdu

اس حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مریضوں کو علاج کی بروقت سہولت فراہم نہ کئے جانے کے سبب ہر ہفتہ 300سے 500 افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے اسپتالوں میں سال کے پہلے ہفتے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ مریض داخل ہوئے ہیں جس کی وجہ سے کچھ وارڈز میں ڈاکٹروں کو اپنی چھٹیاں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔ فرانس میں ہیلتھ ورکرز ان دنوں ہڑتال پر ہیں جبکہ پریکٹیشنرز جو اپنی فیس میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں، گزشتہ ماہ روکے گئے کام کو اس ماہ بھی روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ ان وبا کی ذد میں مریم صفدر اور نواز شریف چور کی بند باکس پاکستان بیجنھا زندہ نہیں

فرانس میں فی الحال اس طرح کی کوئی بات نہیں ھے فیک نیوز ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فالودے اور پاپڑ والوں کے بعد اب معذور افراد کرپٹ مافیا کا شکارفالودے اور پاپڑ والوں کے بعد اب معذور افراد کرپٹ مافیا کا شکار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ پاکستان کی آدھی ٹیم آؤٹ شکست کا خطرہ سر پر منڈلانے لگاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن کے پہلے سیشن میں ہی پاکستان کی تین اہم وکٹیں گرچکی ہیں اور آدھی ٹیم پویلین لوٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا کی نئی خوفناک لہر ، اسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر گئےشنگھائی : چین کے شہر شنگھائی میں اسپتالوں کے وارڈز کورونا مریضوں سے بھر گئے جبکہ کورونا کا شکار ہو کر دم تورنے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ 🤣🤣 اور ہمارے ہاں چور اقتدار میں ہیں اس بار اللّہ ہی کرونا سے بچاے پچھلی بار خان صاحب جیسا حاکم تھا جس نے اللّہ کی مدد اور عقل سے اس کو قابو کیا اور اپنی عوام کو بچایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکاراؤں کی کردار کشی: مریم اورنگزیب نے مہم چلانے والوں کو ذہنی بیمار قرار دے دیاعورتوں کی محنت، جدوجہد اور صلاحیتوں کا اعتراف اور احترام کرنے کے بجائے گند اچھالنا شرم ناک ہے، ایسی بے ہودگی خواتین کی کامیابیوں کا سفر نہیں روک سکتی: وفاقی وزیر اطلاعات ١حاجن بیبی کنڈی کریش 😘😍😍 اداکاراوں کیخلاف بات کرنے پر اتنی تکلیف جنکی پہلے سے ہی کپڑے اترے ہیں اور جو گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست شوبز سے کوئی تعلق نہیں انکو دن رات رسوا کرنا کیا اچھی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 319 رنز کا ہدف، پاکستان کے صفر پر 2 آؤٹچوتھے دن کھیل کے اختتام سے قبل پاکستان کے آؤٹ ہونے والے دونوں بیٹرز کون تھے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsNZ New Zealand Jn kr khushi hui baqio ko bhi bari mily gi ab😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »