فرانس کا چہرہ اور اسلام کا اعتدال پسند بیانیہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کا' چہرہ' اور اسلام کا اعتدال پسند بیانیہ

"اظہار کی آزادی" کہا جاتا ہے؟؟؟سمجھ سے بالا ہے کہ کسی کی تضحیک....کردار کشی ....دشنام طرازی کرو تو آزادی اظہار.....کوئی اپنی" داستان غم" کہے تو شدت پسندی.......واہ سیکولرازم تیرے انداز نرالے....!!!

بدنام زمانہ میگزین چارلی ایبڈو کی توہین آمیز مہم فرانسیسی معاشرے کو خوفناک طریقے سے اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے...چند شرپسندوں کی نفرت انگیز فکر جرائد سے تعلیمی اداروں تک پہنچ گئی ہے..... چند دن ہوئے پیرس میں ایک چیچن مسلم طالب علم نے کلاس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دکھانے پر تاریخ اور جغرافیے کے استاد کی جان لے لی...عالمی میڈیا میں" شدت پسندی" کے عنوان سے من گھڑت سرخیوں کے ساتھ اس استاد کے قتل کی بازگشت ہے بلکہ کہرام سا مچا ہوا ہے....

یہ گورنر صاحب کیا ہوتا ہے؟صرف گورنر بھی کافی ہے ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وکیل کے گورنر صاحب کہنے پر برہم ہو گئے آئیے اب جائزہ لیتے ہیں کہ کیا اسلام کا شدت پسندی....انتہا پسندی اور دہشتگردی سے کوئی واسطہ ہے یا یہ اسلام کے اعتدال پسند چہرے کو داغدار کرنے کی مذموم جسارت ہے؟؟؟تو کسی توقف کے بغیر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اسلام پر ایسے الزامات بذات خود شدت پسند فکر ہے......کوئی ان"گورے ملنگوں"کو بتائے کہ ہماری تو صبح کا آغاز ہی محبت سے ہوتا ہے....نماز کے بعد کتاب رحمت قرآن مجید کھولیں تو انجیل اور توریت کی تصدیق ہوتی ہے....

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں مسجد کو بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومسجد انتظامیہ پر گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کو قتل کرنے کیلیے اکسانے کا الزام ہے so sad الله رحم کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی بے روزگاری کا حال دیکھنے والا ہے تبدیلی کتنے میں لوگوں کو پڑے گی۔عظمیٰ بخاریمہنگائی بے روزگاری کا حال دیکھنے والا ہے تبدیلی کتنے میں لوگوں کو پڑے گی۔ عظمیٰ بخاری PTIGovernment PMImrankhan AzmaBukhari PMLN Inflation Unemployment Pakistan AzmaBokhari pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPunjabPK Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ - ایکسپریس اردوآپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا بے حد شکریہ، عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا مداحوں کیلئے پیغام Is Besury ki kismat me Sana javed thi..lovely couple بے جوڑ شادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا دوٹوک اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان مخالف ووٹ دینے  کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا اور دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا اور کہا نیب مقدمات میں ملزمان کوطویل عرصہ حراست میں رکھناناانصافی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »