پمزہسپتال میں کامیاب آپریشن دو بہنوں کی جنس تبدیل بھائی بن گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پمزہسپتال میں کامیاب آپریشن، دو بہنوں کی جنس تبدیل، بھائی بن گئے

اسلام آباد پمز ہسپتال میں کام یاب آپریشن کے ذریعے دو بہنوں کی جنس تبدیل کردی گئی۔

ڈاکٹر امجد کا کہنا تھا کہ ان دونوں بہنوں کی جسمانی خدوخال غیر معمولی تھے۔ان کے ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ یہ دونوں اے ”ٹیپیکل جینیٹیلیا“ ہیں۔ واضح رہے کہ اس کیفیت میں جنسی اعضا واضح نہیں ہوتے اور لڑکا اور لڑکی ہونے کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ انسانوں میں یہ کیفیت شاذ و نادر ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم2 خواتین سمیت 13 افراد زخمیما لیہ روڈ پر خان دا چک کے قریب 2 مسافر بسیں ٹکرا گئیں جس میں 2 خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی میں کما لیہ روڈ پر خان دا چک کے stopchildabuse زانیوں اور قاتلوں کی پشت پناہی اور مجرمانہ خاموشی پر ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار عمران بابا اور اسکے چوروں کے خلاف میدان عمل میں آئیں اور احتجاجی مارچ میں بھرپور حصہ لیں ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں کا قمر دین کاریز میں آپریشن، دھماکا خیز مواد برآمد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دو بہنیں جو جنس تبدیلی کے آپریشن کے بعد دو بھائی بننے پر خوش ہیں - BBC News اردوپیدائش کے وقت کچھ بچوں کے مخصوص اعضا میں نقص ہوتا ہے۔ عابد اور مراد بھی ایسے ہی ایک مسئلے کا شکار تھے جنھیں اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ Yeh hamary Clg ma parhti thi👩‍🚀 صحیح Woohoo that's interesting
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی - ایکسپریس اردومسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی یہآج کل ہر طرف آگ ہیکیون لگ رہی ہےادہر کراچی مینروز کوی نہ کوی کیس اگ کا رہورٹ ہو رہا ہے؟ایک ساتھ یہ متعدی بیماری کی طرح پھیل رہی ہے اگ ؛ اللہ رحم...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ: این سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »