حساس اداروں کا قمر دین کاریز میں آپریشن، دھماکا خیز مواد برآمد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Operation Balochistan

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام۔ حساس اداروں کا قمر دین کاریز میں آپریشن میں دہشتگردی کے لیئے لایا گیا دھماکا خیز مواد برآمد۔

حساس اداروں کی جانب سے بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز کے علاقے میں آپریشن کے دوران ریموٹ، ڈیٹونیٹرز، بال بیرنگ، ڈیٹونیٹنگ آئی ڈی سمیت آئی ای ڈی کے لوازمات پر مشتمل سامان برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اشیاء ممکنہ طور پر ٹی ٹی پی کے ذریعے افغانستان سے پاکستان لائی گئی تھیں۔ انہیں ژوب یا کوئٹہ میں دہشت گردی کی سرگرمی کیلیے منتقل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اداروں کو ملکی معاملات میں ملوث کررہے ہیں راجہ پرویز اشرفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ وزیراعظم اداروں کو ملکی معاملات میں ملوث کررہے ہیں ،ملک میں غیریقینی کی فضا قائم ہے، وزیراعظم ساکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی اداروں کے ایندھن میں ڈھائی ارب کی کرپشن، تفتیش نہ ہونے پر عدالت نیب پر برہم - ایکسپریس اردوآرمی، نیوی، فضائیہ کو فیول سپلائی کرنا تھا لیکن ملزمان نے 3 فیصد تیل ایوی ایشن جبکہ 97 فیصد اوپن مارکیٹ میں بیچ دیا صرف ڈھائ ارب ؟ اربوں میں تو صرف ایک ایک جنرل کرتا ہے پورے ادارے کی تو کھربوں میں بت چلی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، پولیس ظاہر ھےکیپٹن صفدر کے معاملے سے توجہ بھی تو ہٹانی ھے Yay asi khabron ko like kon log kartay hy Samajh sy balatar hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریسکیو آپریشن کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہوگا، سعید غنی | Abb Takk NewsTotally Sindh government has been failed. Where is the selected CM. سندھ پولیس جتنے افسران نے اج چھٹی کی درخواستیں دی یہ سب سندھ حکومت کے چہیتے ہیں، آئی جی نے ان سب کو انکی کی اوقات سے بڑھ کر نواز رکھا ہے، ان سب کو فون گئے کیوں ایسا کرو کیوں کہ پی پی چاہتی تھی ایک کرائسس پیدا ہو ۔۔ خان
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Plotting Elements Will Not Be Spared: DG Rangers SindhDGRangers karachiblast ایک رینجرز کے ڈی ایس آر ضیاء الرحمن میمن ولد رجب دین میمن نے ھماری جائیدادوں پر قبضہ کر لیا ہے اور وہ ھمیں پولیس مقابلے میں مروانے کی دھمکیاں دے رہا ہے مھربانی فرماکر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوٹس لیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »