فخر زمان کی سنچری پر وریندر سہواگ نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی بیٹر وریندر سہواگ نے بھی فخر زمان کی سنچری کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’فخر زمان نے کیا اننگز کھیلی ہے،

بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز بنائے اور پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیا تاہم بارش کے باعث میچ 41 اوورز تک محدود کردیا گیا اور پاکستان کو جیت کے لیے 93 گیندوں پر مزید 142 رنز درکار ہیں۔

بارش کے باعث میچ ایک بار پھر روک دیا گیا ہے اور پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 21 رنز آگے ہیں اگر میچ شروع نہیں ہوا تو پاکستان کیویز کے خلاف کامیابی حاصل کرلے گا۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی وہ 81 گیندوں پر 126 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، فخر نے 8 چوکے اور 11 بلند و بالا چھکے مارے ہیں۔ پاکستان کے اب تک کے بہترین بلے باز ہیں، کن دماغوں نے انہیں ٹورنامنٹ میں بینچ پر رکھا، خدا جانے۔What an innings by Fakhar Zaman, by far Pakistan’s best batter. Which brains kept him on the bench for the best part of the tournament, God knows.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ، شاندار سنچرینیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز بنائے اور پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران بارش کے بعد میچ شروع ہوا تو پاکستان کی پہلی وکٹ صرف چھ سکور پر گر گئی، عبداللہ شفیق چار رنز بنا کر ولیمسن کی گیند پر سائوتھی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان 63  گیندیں کھیل کر 100 رنز پر ناٹ آئوٹ جبکہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملے میں 14 جوان شہیدپسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ نے خبردار کردیا‘ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے (ایکس) پر خبردار کیا گیا ہے کہ ملازمتوں کے حوالے سے موصول ہونے والی جعلی ای میلز پر توجہ نہ دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ نے خبردار کردیا‘ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے (ایکس) پر خبردار کیا گیا ہے کہ ملازمتوں کے حوالے سے موصول ہونے والی جعلی ای میلز پر توجہ نہ دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری، اوپنر ڈیوون کانوے کو حسن علی نے 35 رنز پر آؤٹ کیا۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پچھلے میچز میں اچھی بولنگ کی ہے، ٹیم میں ایک...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرین نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا، اقتصادی تعلقات معطل کردیےبحرین نے اسرائیل سے سفیر کو طلب کرتے ہوئے اقتصادی تعلقات بھی معطل کردیے، بحرین نے کہا کہ فلسطینی کاز کے لیے یہ اقدام کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »