’جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ نے خبردار کردیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے (ایکس) پر خبردار کیا گیا ہے کہ ملازمتوں کے حوالے سے موصول ہونے والی جعلی ای میلز پر توجہ نہ دی جائے

جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ کی جانب سے خبر دار کیا گیا ہے کہ ملازمتوں کے حوالے سے موصول ہونیوالی جعلی ای میلز سے محتاط رہا جائے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خبردار کیا گیا ہے کہ ملازمتوں کے حوالے سے موصول ہونے والی جعلی ای میلز پر توجہ نہ دی جائے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے اس قسم کی میلزنہیں بھیجی جاتیں، درکار اسامیوں کے حوالے سے اطلاع صرف ایئرپورٹ انتظامیہ کی ویب سائٹ پرہی جاری کی جاتی ہے انفرادی طور پر کسی کو ای میل کے ذریعے آگاہ نہیں کیا جاتا۔

انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی فرضی ای میل کا جواب نہ دیا جائے اور اسے کھولنے سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے بعض ہیکرز کی جانب سے لوگوں کو ایسی ای میلز ارسال کی جارہی ہیں، ای میلز میں ایئرپورٹ پرخالی اسامیوں کی بھرتی کیلیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں، جن میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ یہ ای میل ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے ارسال کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمت میں اضافہ : ورلڈ بینک نے خبردار کردیاعالمی بینک نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ چوتھی سہ ماہی میں تیل کی عالمی قیمتیں اوسطاً 90 ڈالر فی بیرل رہیں گی اور 2024 میں اوسطاً
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمت میں اضافہ : ورلڈ بینک نے خبردار کردیاعالمی بینک نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ چوتھی سہ ماہی میں تیل کی عالمی قیمتیں اوسطاً 90 ڈالر فی بیرل رہیں گی اور 2024 میں اوسطاً
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستانی فیلڈرز نے جو کیچز ڈراپ کیے اس نے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکااردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازتآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کی درخواست پر پمز منتقل کرنے کی اجازت دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »