ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری، اوپنر ڈیوون کانوے کو حسن علی نے 35 رنز پر آؤٹ کیا۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پچھلے میچز میں اچھی بولنگ کی ہے، ٹیم میں ایک...

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری، اوپنر ڈیوون کانوے کو حسن علی نے 35 رنز پر آؤٹ کیا۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پچھلے میچز میں اچھی بولنگ کی ہے، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر اسامہ میر کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔اس موقع...

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔آج کا یہ اہم میچ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جہاں آج دن بھر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بنگلورو میں گزشتہ روز بھی بارش ہوئی تھی، بارش ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک گھنٹہ اضافہ دیا جاسکتا ہے۔یہ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، دونوں کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے یہ میچ جیتنا لازمی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئیبھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارت کے شہر بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ بلیک کیپس کی کمان کین ولیمسن کے ہاتھوں میں ہے۔کیویز نے بیٹنگ کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بھارت نے سری لنکا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دیسری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں 55 رنز پر ڈھیر، محمد شامی نے 5، سراج نے 3، بمراہ اور جڈیجا نے 1،1 وکٹ حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کی 196 رنز پر تیسری وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ 196 رنز کے مجموعی اسکور پر گر گئی شبھمن گل اور کوہلی کی اوپر تلے آوٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے‘قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈ فتح، سیمی فائنل میں رسائیوانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیے گئے 358 رنز کے تعاقب میں 19.4 اوورز میں 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کے بعد بہت طعنے سُننے کو ملے: فیصل قریشیفیصل قریشی کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہوگئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »