فخر ہے کہ ورلڈکپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈکپ ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCupQatar2022

اسٹیڈیم پہنچنے پر وزیراعظم کو اسٹیڈیم کا گائیڈڈ دورہ کروایا گیا اور انہیں فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لیے قطر کی حکومت کی جانب سے کی گئی وسیع تیاریوں کے بارے میں بتایا گیا۔

وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے لیے جدید ترین سہولیات کے قیام میں قطر کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے فٹبال اسٹیڈیم کی شان و شوکت اور اس سے منسلک سہولیات کی تعریف کی جس میں قطری ثقافت اور شناخت کی عکاسی کی گئی ہے۔وزیراعظم نے ورلڈکپ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں پاکستانی افرادی قوت کے اہم کردار کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phirr kuch mila k nhh

وہاں سوئیپر کی ضرورت تھی تو انہوں نے سوچا میاں شہباز اس کا بیسٹ آپشن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا قطر میں فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم کا دورہپاکستانیوں کو فخر ہےکہ فیفا ورلڈکپ قطر 2022 کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف Kaash stadium me dora...wali khabar aati ایتھے پل بناو کھلاڑی اوتوں اوتوں آن گے بلوچستان ڈوب رھا ھے اور بھکاری وزیراعظم وزیروں کی فوج ظفر موج لے کر قطر میں موجیں کرتا پھر رھا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجروں ، عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانماضی پر رونے دھونے سے کوئی فائندہ نہیں، انشاء اللّٰہ پاکستان کے اچھے دن جلد آئیں گے۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt ShahbazSharif DailyJang یہ منی لانڈرز شیطان کے ساتھ ممکن نہیں پاکستان اچھے دن دیکھے۔ CMShehbaz ماضی کی چَوریاں معاف نہیں ہونگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظممہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظم تفصیل: Qatar PMVisitsQatar MofaQatar_EN Pakistan PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz PMLNGovt KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر کیساتھ تاریخی دو طرفہ روابطہ کو موثر سٹریٹجک تعلقات میں بدلنا چاہتے ہیں: وزیراعظم10:16 AM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ تاریخی دوطرفہ روابط کو اور بھی زیادہ موثر سٹرٹیجک تعلقات وزیر اعلی بلوچستان صاحب اس تکلیف اور غم میں عوام کو آپ کی ضرورت ہے اے سی کمروں سے باہر نکلو یا ابھی سے ہی کیلکلیٹ میں لگے ہو کہ باہر سے فنڈنگ آئے اور تمارے اکاونٹ بھر جائے جتنا ہو سکے ریٹویٹ کریں 🙏
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تاجروں پر فکسڈ ٹیکس ہماری مرضی کے بغیر لگایا گیا: وزیراعظم شہباز شریف06:42 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں پر فکسڈ ٹیکس CMShehbaz NawazSharifMNS Marriyum_A MaryamNSharif MiftahIsmail ShamaJunejo Miftah is responsible for all this crap because he was taking responsibility of fixed tax. He must be fired as i said before because pml-n voters are getting furstrated just because of all this. کون تھا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بیان لکھا ہوا تھا، تفتیش میں شہباز گل اعتراف کرچکے، رانا ثناء اللّٰہشہباز گل کی مہم جوئی انفرادی عمل نہیں، ایک جماعتی عمل تھا، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ اس کے پیچھے تھا۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah shahbazGill PTIOfficial ایجنسیاں اس وقت کہاں تھی جب تم دھمکیاں دے رہے تھے کہ تم اور تمھارے بچوں نے پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں حاملہ عورتوں کے قاتل کچھ اپنی بھی سنا. اور اللہ پر ایمان لا کر دل میں خوف خدا پیداکر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »