دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور فٹبال ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نےدی، وزیراعظم منگل کو قطر کےدورے پر جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتشہباز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ سے متعلق بنیادی انفرا اسٹرکچر کی تعمیر میں پاکستانیوں کا اہم کردار ہے، پاکستانیوں کو فخر ہےکہ فیفا ورلڈکپ قطر 2022 کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا...
خیال رہےکہ قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں سکیورٹی خدمات انجام دینےکے لیے قطر نے پاکستان سے معاہدہ کیا ہے، معاہدے کے تحت فٹبال ورلڈکپ کی سکیورٹی کے پاکستان اپنے فوجی اہلکار قطر بھیجےگا۔
یقینن تم لوگ بہت بڑے خسارے میں ہو
ملک میں سیلاب آیا ہے اور کرائم منسٹر قطر گیا ہے
The country is sinking and Pakistan PM Shahbaz Sharif is traveling in Qatar with a 43-member delegation, the Speaker of the Pak National Assembly is in Canada with a 25-member delegation and Fazlur Rehman is touring Turkey with his children. Shame_on_them
Imran khan aur bhikari in the stadium of qatar. See the difference👇
خطاب بھی کیا ہوگا بیس ہزار پاکستانیوں سے نا😁😁😁
Qatriyo khayal karyo yeh kursian bhi uthaa leta hai chor..lohaar
افسوس سٹیڈیم خالی😅
لگتا ہے قطریون سے اسٹیڈیم کا مسلا حل نہیں ہو رہا کوئی دنیا کے ذہین بندے سے مشورہ لے رہے ہیں 🤣🤣
RajanPurNeedsAttention GovtofPakistan GovtofPunjabPK GOPunjabPK ChParvezElahi PakPMO DgprPunjab CMPunjabPK ndmapk UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI DCRajanpur ACSSouthPunjab PTIofficial anamakram_ South Punjab facing the alarming situation of flood
Beggar would be thinking, اس کام میں اپنا ٹھیکدار ہوتا تو بچت کتنی ہوتی۔۔
وزیراعظم ریلیف کی بجائے مفتی تقی عثمانی صاحب کو بھیجیں وہ ان تک پہنچائیں گے آپکے پیسے۔ ورنہ کسی سے کوئی امید نہیں ۔ یاد رہے میں ن لیگی ہوں لیکن اس مشکل وقت میں کسی سیاستدان پر اعتماد نہیں
بلوچستان ڈوب رھا ھے اور بھکاری وزیراعظم وزیروں کی فوج ظفر موج لے کر قطر میں موجیں کرتا پھر رھا ہے
Kaash stadium me dora...wali khabar aati
ایتھے پل بناو کھلاڑی اوتوں اوتوں آن گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »