تاجروں پر فکسڈ ٹیکس ہماری مرضی کے بغیر لگایا گیا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:42 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں پر فکسڈ ٹیکس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں پر فکسڈ ٹیکس ہماری مرضی کے بغیر لگایا گیا۔اس حوالے سے کمیٹی قائم کردی ہے جو ذمہ داروں کا پتا چلائے گی۔

قطر پہنچنے پر دوحہ میں خصوصی گفتگو کرتے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فکسڈ ٹیکس ختم کرنے سے 42 ارب کا گیپ آئے گا جسے دیگر ذرائع سے پورا کریں گے۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے ۔اب ہماری پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں۔ شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے کہ مہنگائی پر قابو پالیں گے۔ فکسڈ ٹیکس کا مقصد محکمہ انکم ٹیکس کی چیرہ دستیوں سے تاجروں کو بچانا تھا۔ چھوٹے تاجروں پر بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ استقامت اور ہمت سے آگے بڑھنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون تھا وزیراعظم

CMShehbaz NawazSharifMNS Marriyum_A MaryamNSharif MiftahIsmail ShamaJunejo Miftah is responsible for all this crap because he was taking responsibility of fixed tax. He must be fired as i said before because pml-n voters are getting furstrated just because of all this.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نوازشریف اور مریم نواز سمیت دیگر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست آ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت کے تھانہ شرقی میں وزیراعظم شہباز شریف ، نوازشریف ، مریم نواز سمیت دیگر رہنماﺅں کے خلاف بغاوت کے مقدمے کے V good jldi kro yar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے سٹیلائٹ اور موبائل فونز کے فارنزک کا فیصلہپارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے سٹیلائٹ فون اور موبائل فونز فارنزک کے لیے بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang گرفتاری کے 10 دن بعد شہباز گل کے کمرے میں تلاشی۔ شکر ہے پولیس نے ایٹم بم برآمد نہیں کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجلی کے زائد بلوں کا نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلز کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا۔ جناب وزیراعظم شہباز شریف صاحب خدارا اور ظلم نہ کریں ہم پر اور یہ اضافی ٹیکس واپس لیں یقین کریں مجھے سوشل میڈیا چلانے کے دوسری سیاہ سی جماعت کی طرح پیسے نہیں ملتے جو میں کہہ دوں پیٹڑول1000 روپےبھی ہوگا تو میں ڈلوا لوں گا اگر آپ وزیراعظم ہےتو بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام ازشیخ خاکسار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھوک ہڑتال پر ہوں مگر زبردستی کھانا کھلایا گیا باندھ کر زبردستی میری شیو کی گئی شہباز گل کا عدالت میں بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو  جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچا دیا گیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف کو فون, امدادی کارروائیوں سے متعلق بات چیتوزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف کو فون, امدادی کارروائیوں سے متعلق بات چیت تفصیل: COAS GeneralQamarJavedBajwa PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz PMLNGovt Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Marriyum_A دو نالائق ایک داتھ ایک دوسرے کے ساتھ سوچ رہے ہیں کہ کیسے عمران خان کا مقابلہ کریں۔ انشااللہ ثمہ انشااللہ دونوں ناکام و نا مراد ہی رہیں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر کیساتھ تاریخی دو طرفہ روابطہ کو موثر سٹریٹجک تعلقات میں بدلنا چاہتے ہیں: وزیراعظم10:16 AM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ تاریخی دوطرفہ روابط کو اور بھی زیادہ موثر سٹرٹیجک تعلقات وزیر اعلی بلوچستان صاحب اس تکلیف اور غم میں عوام کو آپ کی ضرورت ہے اے سی کمروں سے باہر نکلو یا ابھی سے ہی کیلکلیٹ میں لگے ہو کہ باہر سے فنڈنگ آئے اور تمارے اکاونٹ بھر جائے جتنا ہو سکے ریٹویٹ کریں 🙏
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »