وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف کو فون, امدادی کارروائیوں سے متعلق بات چیت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف کو فون, امدادی کارروائیوں سے متعلق بات چیت تفصیل: COAS GeneralQamarJavedBajwa PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz PMLNGovt Marriyum_A

اور امدادی کارروائیوں سے متعلق بات چیت کی۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملک میں سیلاب متاثرین خاص طور پر صوبہ سندھ میں امداد اور بحالی کی کارروائیوں سے متعلق گفتگو کی، آرمی چیف نے پاک فوج کی جانب سے صوبہ سندھ میں امدادی کارروائیوں میں بھرپور تعاون سے متعلق آگاہ

کیا۔وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں رابطہ سڑکوں اور پلوں کی تباہی کے باعث ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Marriyum_A دو نالائق ایک داتھ ایک دوسرے کے ساتھ سوچ رہے ہیں کہ کیسے عمران خان کا مقابلہ کریں۔ انشااللہ ثمہ انشااللہ دونوں ناکام و نا مراد ہی رہیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیلاب صورتحال پر ٹیلیفونک گفتگواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز سے ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے وزیراعظم اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے وزیراعظم کو صوبہ سندھ میں امدادی کارروائیوں میں بھرپور تعاون سے متعلق آگاہ کیا 😹😹🙏🏻 مر جائیں گے بغلول کی غلامی نہیں کریں گے۔ Can somebody read arrogance, rage &hate in the eyes of US commander Central command while hi is meaning COAS Bajwa in his office GHQ.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اہم فون05:11 PM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنوازسے اب کس ملک سے مانگنے کا پیغام بھیجا؟ ضرور عمران فتنہ کو پکرنے کی بات ہوئی ہوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی - ایکسپریس اردوعمران خان کی عوام کو ریلی میں شرکت کی دعوت مزید پڑھیں: ExpressNews ShahbazGill ImranKhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے دورے میں وزیراعظم سے پڑھائی کا کہنے والے بچے کا لارنس کالج میں داخلہ ہوگیاوزیراعظم شہباز شریف نے بچے سے اعلیٰ تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وفا بھی کیا: ذیشان ملک بھائی بلوچستان کے بچے کو مری میں داخل کروا کر تعلیم کا وعدہ پورا نہیں کرنا تھا بلکہ اس کے گھر / شہر میں اچھا تعلیمی ادارہ بنا کر پورا کرنا تھا تا کہ سب کا فائدہ ہو. Ye aik bachy ki bath nahi hain..Idr Qaom sy sary bachy barbad hogaye..Kany kilye roti nahi milrahi.. Jooti Media..zara such bi dikaey Ab ye maiyar reh gya geo walon k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تاجروں کی مشاورت سے نیا لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت بھی کر دی میاں صاحب ہر قسم کے ٹیکس ختم کر آئیں۔ غریب لوگ آپ کو دعا اور انشاءاللہ ساتھ بھی دیں گے Western puppet وزیراعظم گھروں کے بجلی بلز بھی بہت زیادہ أۓ ھیں۔۔۔گھریلو صارفین کی بھی کوی شنوائ ہو گی۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »