عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی عوام کو ریلی میں شرکت کی دعوت مزید پڑھیں: ExpressNews ShahbazGill ImranKhan

بعدازاں عمران خان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد پولیس نے شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، کل اسلام آباد میں شہباز گل کے لیے ریلی نکال رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو کہاں سے احکامات مل رہے ہیں کیا انہیں عدالتی احکامات کی فکر نہیں ہے، یہاں قانون کی حکمرانی ہے یا ڈنڈے کی۔ سابق وزیراعظم نے ریلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں کہ اگر ایک سیاسی کارکن پر اس طرح کا تشدد ہوسکتا ہے تو کسی کے اوپر بھی ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکیملزم جسمانی ریمانڈ پر نہیں ہے اور ملزم سے ملاقات کی اجازت نہیں: ترجمان پولیس شباز گل کو سانس کی بیماری نہیں بلکہ منہ کی بواسیر کی ہے۔ ہفتہ ہو گیا اسکو بھونکنے کا موقع نہیں ملا ۔ اسکو ایک پریس کانفرنس کا بندوبست کر کہ بھونکنے کے لیے کھلا چھوڑ دو، بالک ٹھیک ہو جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے جتنے سپورٹر ہے مجھے فالو کریں میں انشاءاللہ فالو بیک دوں گا Jutae ناظرین!! ریحام خان کی کتاب عملی طور پر سچ ثابت ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے،،، بنی گالہ میں ہوئی جنسی رضامندی کو جنسی زیادتی کا خول چڑھا کر مارکیٹ میں پیش کرنے کا ائیڈیا تیار، گل بھی پہلے سے اس گ کے کام میں ملوث ہے۔ مراد سعید نمبر 99 🤣😂🤣🤭🤭🖐 ڈرامے_باز_فتنے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان شہباز گل کی عیادت کیلئے پمز اسپتال آمد, شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکیعمران خان شہباز گل کی عیادت کیلئے پمز اسپتال آمد, شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی تفصیل: PIMSHospital ShahbazGill PTI ShahbazGillArrest SHABAZGIL ImranKhanPTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan SHABAZGIL ImranKhanPTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK اس کھوتے کو بھی پکڑ کر اندر کرو کدھا نیازی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہ ملی06:49 PM, 19 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان شہباز گل سے ملنے پمز ہپستال پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انہیں شہباز گل سے ملنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کی پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیونیوز کو موصولپراسیکیوشن نے پمز اسپتال سے جاری شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی۔ Pregnant hai ? حکومت جو جیو کی ہے یہ فائنل بیج فہد حسین پروپیگنڈا سیل اس نے منع کیا ہے بےغیرتوں تمہاری ایسی کی تیسی🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے بعد عمران خان کی پمز ہسپتال کے باہر میڈ یا سے گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمعشہباز گِل کی پمز اسپتال کی جاری کردہ پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی، پراسیکیوشن نے رپورٹ عدالت میں بھی جمع کرا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »