شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گِل کی پمز اسپتال کی جاری کردہ پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی DailyJang

میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہباز گِل کا طبی معائنہ کیا۔شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹمیڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہباز گِل کو سانس لینے میں مسئلہ ہورہا ہے اور وہ جسم میں درد محسوس کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کندھے،گردن اور چھاتی کے بائیں جانب شہباز گِل درد محسوس کر رہے ہیں، شہباز گِل کا فوراً ای سی جی کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کی پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیونیوز کو موصولپراسیکیوشن نے پمز اسپتال سے جاری شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی۔ Pregnant hai ? حکومت جو جیو کی ہے یہ فائنل بیج فہد حسین پروپیگنڈا سیل اس نے منع کیا ہے بےغیرتوں تمہاری ایسی کی تیسی🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہبازگل کواسلام آباد پولیس کے حوالے کردیااسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ریمانڈ کے معاملے پر اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی تھی The Law must prevail عمران نیازی تے گجراتی ٹنڈے چوہدری کی ہن بنڈ پھٹی جے 😅🤭🤭 ہن وی روکدے خبر ہے کہ شہباز گل کو مروا دیا جائے گا عوام کا ردعمل دیکھا جائے گا اگر عوام نے کوئی ردعمل نہیں دیا تو پھر عمران خان بھی گیا سوئے رہو میرے سجیلے جوانو تم اسی قابل ہو۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ‏شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیااڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا تفصیل: Asad_Umar AsadQaiserPTI ImranKhanPTI SHABAZGIL PTIofficial InsafPK PTI Court ICT_Police Police ShahbazGill ShahbazGillArrest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گِل پر تشدد عمران خان کیخلاف بیان لینے کی کوشش ہے، اسد عمررہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر تشدد کرکے عمران خان کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ DailyJang آپ لوگ آسمان سے اُترے ہیں جو پوچھے نہں جا سکتے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے تشدد بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیانجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تشدد اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالےاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گِل کے مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی ہے۔ایڈیشنل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »