غيرملکی سياح بھی کمراٹ کے حسين نظاروں ميں کھوگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیر کے سیاحتی مقام کمراٹ ميں برفباری کے بعد جہاں مقامی سياحوں کے قافلے لطف اٹھانے کے لیے پہنچ رہے ہيں وہیں غيرملکی سياح بھی حسين نظاروں کے دلدادہ ہورہے ہیں SamaaTV

Posted: Dec 6, 2021 | Last Updated: 8 hours agoدیر کے سیاحتی مقام کمراٹ ميں برفباری کے بعد جہاں مقامی سياحوں کے قافلے لطف اٹھانے کے لیے پہنچ رہے ہيں وہیں غيرملکی سياح بھی حسين نظاروں کے دلدادہ ہورہے ہیں۔

دیر کے سیاحتی مقام وادی کمراٹ میں پہلی برف کے بعد سير کرنے والوں کا ہجوم لگ گيا ہے اور مقامی سیاحوں کے علاوہ اس مرتبہ بیرونی ممالک سے بھی کچھ سیاح آئے ہوئے ہیں۔ جرمن خاتون سیاح سینڈی نے مہمان نوازی پرشکريہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کوايک پرامن ملک قرارديا ہے۔ اس موقع پر انہوں نےپاکستانی نژاد میکسيکن سیاح نظیر نذری نے خوبصورت وادی کے ساتھ پاکستان کی آسان ويزہ پاليسی کی بھی تعريف کی۔

دسمبر کی ڈھلتی شاموں ميں يہاں آگ جلا کر ہلہ گلا کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ کمراٹ آنے والے غیرملکی سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ خوبصورت یاديں ساتھ لے کر جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تجسس اور سفر کے ساتھ میں بھیایک بھرپور ترکی ناشتے سے بہتر کچھ ہو سکتا ہے تو وہ بس ترکی ناشتہ ہی ہوگا۔ اندازہ کیجیے کہ وہ ناشتہ جو مجھ جیسے چٹورے کو نہاری، پائے وغیرہ کی یاد نہ آنے دے، پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »