فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ arynewsurdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق فلم رسٹ کی شوٹنگ کے دوران فائرنگ کرنے والے ہالی وڈ اداکار 65 سالہ ایلک بولڈون نے فلم کے سیٹ پر جان بوجھ کر فائرنگ کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے حادثاتی طور پر گولی چلی۔

انٹرویو کے دوران ایلک بولڈون جذباتی ہوگئے اور کہا کہ ان کے حوالے سے کی جانے والی باتیں غلط ہیں، انہوں نے جان بوجھ کر فائرنگ نہیں کی اور ان کے خلاف کرمنل کیس دائر نہیں کیا جانا چاہیئے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ اس دن وہ بھی معمول کی طرح شوٹنگ میں مصروف تھے تو اس دوران انہوں نے اسلحہ اٹھایا اور ہلاک ہونے والی فلم ساز سے پوچھا کہ کیا وہ بھی بندوق کو دیکھنا چاہتی ہیں، جس پر انہوں نے رضا مندی ظاہر کی اور انہوں نے بھی ہتھیار کو دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشہور فلم ’ہوم الون‘ کا مکان کرائے پر دستیابہوم الون 90 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی مقبول فلم تھی جس کے چرچے آج بھی ہیں SamaaTV نواز شریف پروڈکشن ہاؤس والے یہ مکان خریدے ہی خریدے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »