امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان۔۔۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ مہینے کہا تھا کہ وہ اس تقریب کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب چین یہ کہہ چکا ہے کہ بائیکاٹ کی صورت میں وہ ’جوابی اقدامات‘ کرے گا۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین پساکی نے پیر کے روز بائیکاٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’امریکی ایتھلیٹس کو حکومت کی ’مکمل حمایت‘ حاصل ہو گی لیکن انتظامیہ اولمپکس میں حصہ نہیں لے گی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے سنہ 1980 میں امریکہ نے افغانستان پر سوویت حملے کے خلاف احتجاجاً ماسکو اولمپکس سے دستبرداری اختیار کی تھی۔ اس کے بدلے میں سوویت یونین اور اس کے اتحادیوں نے لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے 1984 کے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا تھا۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین پساکی نے کہا کہ امریکی حکومت نے محسوس کیا کہ ’ان مقابلوں کے لیے تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو سزا دینا درست قدم نہیں‘ لیکن ان مقابلوں میں سرکاری امریکی وفد کو نہ بھیجنا ’واضح پیغام دے سکتا ہے۔‘ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر مٹ رومنی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’بائیڈن انتظامیہ اولمپکس میں سفارتی موجودگی سے ’انکار کرنے کا حق رکھتی‘ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣

امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولوکل گورنمنٹ کے آرڈی ننس سے شق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر ثقافت کا جدہ کے تاریخی علاقے کا دورہفرانسیسی وزیر ثقافت نے سعودی عرب کے دورے کے دوران یونیسکو کی تاریخی سائٹ کا دورہ کیا، انہوں نے وہاں موجود قدیم جامع مسجد کا بھی دورہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »