غلام احمد بلور کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور ان سے ملاقات کے لیے جاتی امرا گئے لیکن انہیں ملنے کی اجازت نہ ملی۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور ان سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے لیکن انہیں ملنے کی اجازت نہ ملی جس کے بعد وہ واپس چلے گئے۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے جیل میں بہت کڑا وقت گزارا اب وہی ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت مشکلات کی گرداب میں پھنسا ہوا ہے جس سے نکلنے کے لیے الیکشن کا انعقاد ضروری ہے اور الیکشن ہونے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلیعون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف شان کے ساتھ عوام میں واپس آ گئے ہیں۔مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کو مٹانے کے لیے کتنے لوگ آئے اور چلے گئے، نواز شریف شان کے ساتھ عوام میں واپس آ گئے ہیں۔جسے اللہ ختم نہ کرے وہ ختم نہیں ہو سکتا۔ نواز شریف اس بات کی زندہ مثال ہیں۔ مینار پاکستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آن بان اور شان کے ساتھ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف جاتی امرا میں مصروف دن گزاریں گےمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا موجود ہیں اور سارادن مصروف گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم  کی بھی نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے، مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم سے موجود قانونی صورت...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت مل گئیسابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات ، استحکام پاکستان پارٹی کا وضاحتی بیان جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ترجمان کے مطابق پارٹی نے عون چوہدری سے اس ملاقات سے متعلق تحریری وضاحت طلب کرلی ہے۔آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »