نواز شریف کی 4 سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی، خاندان نے استقبال کیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف 4 سال بعد اپنے گھر رائے ونڈ پہنچے پورے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور وزارت عظمیٰ کے منصب پر تین بار فائز رہنے والے نواز شریف جو 2019 میں علاج کی غرض سے لندن گئے تھے چار سال بعد وطن واپس پہنچے گزشتہ روز انہوں نے مینار پاکستان لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کیا اور 9 نکاتی ایجنڈا بھی پیش کیا۔ نواز شریف چار سال بعد جب لاہور کے رائے ونڈ میں واقع اپنے گھر واپس پہنچے تو شریف خاندان کے تمام افراد نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

نواز شریف کی ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کا استقبال کیا اس موقع پر خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔ سابق وزیراعظم کی واپسی پر ان کے عزیز واقارب اور خاندان کے بچوں نے ان سے ملاقات کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی 4 سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی، خاندان نے استقبال کیاپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف 4 سال بعد اپنے گھر رائے ونڈ پہنچے پورے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غلام احمد بلور کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملینواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور ان سے ملاقات کے لیے جاتی امرا گئے لیکن انہیں ملنے کی اجازت نہ ملی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان جا رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی: ’ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

4 سال بعد وطن واپسی، نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد کی حدود میں داخلقائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد آج وطن پہنچ رہے ہیں، ان کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ ’امید پاکستان‘ دبئی ایئرپورٹ سے ایک گھنٹہ 22 منٹ تاخیر سے 10 بجکر 42 منٹ پر روانہ ہوا۔ قائد مسلم لیگ ن کی دبئی سے اسلام آباد خصوصی پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے 5 منٹ ہے جس کے تحت...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

4 سال بعد وطن واپسی، نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد کی حدود میں داخلقائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد آج وطن پہنچ رہے ہیں، ان کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ ’امید پاکستان‘ دبئی ایئرپورٹ سے ایک گھنٹہ 22 منٹ تاخیر سے 10 بجکر 42 منٹ پر روانہ ہوا۔ قائد مسلم لیگ ن کی دبئی سے اسلام آباد خصوصی پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے 5 منٹ ہے جس کے تحت...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »