عید تو ہم نے خوب منالی ہے مگر۔۔۔ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید تو ہم نے خوب منالی ہے مگر۔۔۔ - ExpressNews EidUlAdha2023 Health

’بڑی عید کے بڑے مزے‘ کہہ کر ہم نے اس تہوار کو چوں کہ چٹ پٹے کھانوں، دعوتوں اور ’بار بی کیو‘ سے جوڑ دیا ہے، لہٰذا قربانی کی حقیقت اور اس کا فلسفہ تو کہیں دور کسی ان دیکھے خلا میں معلق ہو کر رہ گیا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ماہ دین اسلام کے پانچویں بنیادی رکن حج سے منسلک ہے۔ لہٰذا صاحب استطاعت مسلمان اس فرض کی بجا آوری کرنے میں کوتاہی نہیں برتتے اور مناسک حج کی ادائی کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے مسلمان اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی کی یاد میں اللہ کی راہ میں جانور قربان کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں بھی خواتین پیچھے نہیں رہتیں اور ذوالحج کے پہلے عشرے ہی سے اپنے گھریلو معاملات کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائی میں خوش اسلوبی سے مصروف رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ پھر ان پر دنیا داری کے بھی کچھ ذمے عائد ہوتے ہیں۔ یہ ان فرائض سے بھی بہ خوبی عہدہ برآ ہوتی ہیں۔

دراصل ہر سال عیدالاضحی پرانے اسباق دہرانے اور ان کو ازبر ان پر کار بند کروانے آتی ہے، لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے ،یہ اسباق جن کی بچپن سے یاد دہانی کی جا رہی ہے، ہم خواتین اس کو بھلانے اور توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لیتیں۔ آج ہمارے گھروں میں خواتین بحثیت ماں اور بیوی کے مضبوط و مستحکم مقام رکھتیں ہیں۔ انھیں اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننا ہے۔ آج کے بچے کل کے مستقبل ہیں، اگر ہم معاشرے کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں بی بی ہاجرہ کے اسوہ سے راہ نمائی حاصل کرنی ہوگی۔ ہمیں ان کو قربانی کی حقیقی روح تقوی سے روشناس کرانا ہے۔

مختصراً عرض یہ ہے کہ یہ تہوار ابھی تازہ تازہ گزرا ہے، ہم اس تہوار کی غرض وغایت کو سمجھیں، حج و قربانی کی اصل روح، تقویٰ کا حصول، اور روحانی تربیت و تزکیہ نفس کو اپنی ذاتی زندگی سے لے کر معاشرتی زندگی تک قیام کی سعی و کوشش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری - ایکسپریس اردوعید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری - ExpressNews EidUlAdha2023 Filmmaking film movies Cinema actors actress showbiz entertainment
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی عید پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارکبادنگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پر بہترین صفائی انتظامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیم کو خراج تحسین(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید الاضحٰی کے ایام میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حافظ نعیم سے لاکھ اختلافات، مگر وہ قابلِ احترام ہیں: میئر کراچیمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سے لاکھ اختلافات ہوں مگر وہ میرے لیے قابلِ احترام ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 سال تک ایک شخص رشتہ بھیجنے کیلئے تنگ کرتا رہا: کبریٰ خانپاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ 3 سال ایک شخص نے رشتہ بھیجنے کیلئے پورے خاندان سمیت تنگ کیا۔اداکارہ کبریٰ خان عید الاضحٰی کے موقع پر  جیو نیوز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان چاپان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاںٹوکیو : وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان جاپان کو افرادی قوت مہیا کر سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »