آئی پی ایل کھلیں گے یا نہیں؛ محمد عامر نے بڑا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل کھلیں گے یا نہیں؛ محمد عامر نے بڑا انکشاف کردیا MohammadAmir IPL2023 ExpressNews

مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وہ جلد برطانوی پاسپورٹ کے حامل ہوجائیں گے، انہوں نے برٹش شہری اور وکیل نرجس خان سے شادی کی تھی، وہ سال 2020 سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور پاسپورٹ ملنے کے بعد وہ انگلینڈ سے کھیلنے کے اہل بھی ہوجائیں گے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ 2024 میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلیں گے؟ جس پر فاسٹ بولر نے کہا کہ میں انگلینڈ کے لئے نہیں کھیلوں گا، پاکستان کیلئے ہمیشہ حاضر رہوں گا۔ ’’ آئی پی ایل سے متعلق انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ایک سال باقی ہے، اس وقت منظرنامہ کیا ہوگا نہیں معلوم، مستقبل کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ جب مجھے اپنا پاسپورٹ مل جائے گا…جو بھی بہترین موقع ہو گا اور جو بھی ملے گا…میں اس سے فائدہ اٹھاؤں گا‘‘۔بی سی سی آئی پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت نہیں دیتا لیکن...

واضح رہے کہ اگر محمد عامر کو اگلے سال برطانوی پاسپورٹ مل جاتا ہے اور وہ آئی پی ایل کی نیلامی کے لیے رجسٹر ہوتے ہیں، تو وہ لیگ میں کھیلنے والے چند پاکستانی کھلاڑیوں میں شامل ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی درخواست نمٹا دی - ایکسپریس اردوپشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئی، پی ٹی آئی سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئے تنظیمی سیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ایکسپریس اردوپاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ExpressNews Loan IMF Dollar Pakistan Country economy Crisis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی میٹنگز؛ پی سی بی کی نمائندگی کون کرے گا؟ - ایکسپریس اردوسالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں منعقد ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی یا نہیں؟04:44 PM, 3 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں انتخابی  اتحاد کریں گی یا نہیں اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ پاکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے پاس کوئی فنڈز نہیں، میاں محمد منشا - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کے پاس کوئی فنڈز نہیں، میاں محمد منشا - ExpressNews Fund IMF imfpakistan Dollar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »