پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا - ExpressNews Loan IMF Dollar Pakistan Country economy Crisis

کراچی:

آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق31مارچ 2023 کو پاکستان کا شمار آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض لینے والے ملکوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر کیا گیا تاہم 2روز قبل ہونے والے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ9ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر وصول کرنے کے بعد پاکستان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر آجائے گا۔

آئی ایم ایف سے قرض لینے والے بڑے ملکوں میں ارجنٹینا46ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پہلے، مصر18ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ دوسرے، یوکرین 12.2ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ تیسرے،ایکواڈور 8.2 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 7.4ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھا تاہم اب پاکستان 10.

ایشیائی خطے میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا سب سے بڑے ملک کا ’’اعزاز‘‘ بھی پاکستان کے حصہ میں آتا ہے، ایشیاکے دیگر ممالک جنہوں نے آئی ایم ایف سے قرض لیا جن میں سری لنکا، نیپال، ازبکستان، کرغیز ری پبلک، آرمینیا اور منگولیا، آئی ایم ایف سے قرض گیری کی دوڑ میں پاکستان سے بہت پیچھے ہیں۔آئی ایم ایف کے رکن ملکوں میں سے صرف 19ممالک ایسے ہیں جن کے قرضے ایک ارب ڈالر اور اس سے زائد ہیں،آئی ایم ایف سے قرض لینے والے ملکوں کی فہرست میں اونچے درجہ بندی اس بات کا تقاضہ کررہی ہے کہ پاکستان کیلیے آئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews IMF
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیر خزانہ و انکی ٹیم کی محنت کو سراہتا ہوں، آئی ایم ایف ایم ڈی اور انکی ٹیم کا شکر گزار ہوں،وزیراعظم کا خوشی کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے قرض لینا لمحہ فکریہ ہے یہ معاہدہ مجبوری میں کرنا پڑا ہے، ہمیں قرضوں سے نکلنا ہوگا، پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگا07:02 PM, 30 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے ۔ا س معاہدے کی وجہ سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ۔آئی ایم ایف سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »