عید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری - ExpressNews EidUlAdha2023 Filmmaking film movies Cinema actors actress showbiz entertainment

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2018ء میں مجھے کسی کام کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر کرنا پڑا، میں جس بس میں سوار تھا اس میں ایک بھارتی پنجابی فلم ’’کیری آن جٹا‘‘ لگی ہوئی تھی۔

کیری آن جٹا فلم کی پروموشن کے لئے بھارتی اور پاکستانی فنکاروں کی لاہور اور کراچی میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کا کہنا تھا کہ فنکار کیلئے کوئی سرحد نہیں ہوتی بلکہ اب تو چڑھدا پنجاب اور لیہندا پنجاب کا کانسیپٹ بھی ختم ہوگیا ہے، پنجاب ایک ہی ہے اور اس کے تمام فنکار بھی ایک ہیں۔

اب بھارت اور پاکستان میں یہ ایک روایت کا حصہ ہے ،اول تو فلم کا جمعہ کو ریلیز ہونا اور دوسرا عید کے موقع پر۔اگر اس کی تاریخ کی بات کریں تو اس کا تعلق ملک کی آزادی سے ہی ہے۔ قارئین کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ تقسیم ہند کے بعد سرحد پار پاکستان کی پہلی تیار کردہ فلم ’تیری یاد‘ سات اگست 1948 کو عیدالفطر کے موقع پر ہی نمائش کے لیے پیش ہوئی تھی۔ مذکورہ فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکار ناصر خان اور آشا بھوسلے شامل...

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عید آئی تو اپنے ساتھ بہت سی خوشیاں بھی لائی‘ عید کی نماز پڑھنے کے بعد جہاں شیر خرما اور سیویوں سے منہ میٹھا کروایا جاتا ہے وہیں جانور کی قربانی کر کے سنت ابراہیمی بھی پوری کی جاتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا خاص تحفہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ اس بار بھی پاکستان میں سینما گھر آباد دکھائی دیئے، جس کی بڑی وجہ پاکستانی اور بالی ووڈ کی کی فلمیں تھیں۔

ہدایتکار ندیم بیگ کا کہنا تھا کہ فلم اچھی ہو تو شائقین ضرور دیکھنے کے لئے آتے ہیں، خوشی ہے کہ ہماری فلم کا تجربہ کامیاب رہا اورہماری فلم نے بھر پور کامیابی سمیٹی، مہوش حیات کا کہنا تھا کہ میں نے شہریار منور، ہمایوں سعید سب کے ساتھ کام کیا ہے، وہاج علی کے ساتھ بھی کام کر کے بہت اچھا لگا، رومینٹک سین کے ساتھ ایکشن فلموں میں بھی کام کرنے کا سوچ رہی ہوں، اداکارہ رمشا خان نے کہا کہ کافی عرصے کے بعد فلم میں کام کیا ہے جس کی وجہ سے تھوڑا بہت پریشر بھی تھا، مجھے خود پر پورا اعتماد تھا کہ یہ فلم شائقین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحی کے دوسرے روز شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوشوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کیے اور فرار ہوگیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں عید کی نماز کے بعد مسلم سیاستدان خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوحملے کو دیکھتے ہی ایک ساتھی نمازی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو پکڑ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی عید پر ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی عید پر ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں عید پر بھی 12 تا 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، عوام کا احتجاج - ایکسپریس اردوعید کے دن سے لوڈ شیڈنگ جاری، چار سدہ روڈ پر عوام کا شدید احتجاج، بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت، ٹریفک کی روانی بند کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا - ایکسپریس اردوشاہین آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا - ExpressNews ShaheenAfridi Wickets Cricket Record T20Blast Notts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »