پاکستان چاپان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان چاپان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، جس کے بعد وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا جاپان کا پہلا دورہ ہے، جاپان کےساتھ تعلقات کافروغ چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ آئی ٹی، سولر انرجی، زراعت ،تجارت اور دیگر شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور جاپان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر جاپانی حکومت کا شکریہ ادا بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریوزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان جاپان کو افرادی قوت مہیا کر سکتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو مبارک ہو ,الحمدللہ ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے.وزیراعظم شہباز شریفقوم کو مبارک ہو ,الحمدللہ، ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے.وزیراعظم شہبازشریف PMShehbazSharif Pakistan PMLNGovt StockMarket Trading PDM IMFDeal StockExchange NawazSharif CMShehbaz NawazSharifMNS pmln_org MIshaqDar50 GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہچینی کاؤنٹی نے پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔شمال مغربی چین کے صوبہ شانشی میں زراعت پر مبنی کاؤنٹی میاں کاؤنٹی کے حکام پاکستان کیساتھ زرعی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچینی کاؤنٹی کا پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون کا فیصلہ - ExpressNews China agriculture Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیاپاکستان تحریک انصاف نے سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کے الزام میں سابق صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نظام شمسی کے دوسرے بڑے سیارے کی دنگ کردینے والی تصویریہ تصویر 25 جون 2023 کو کھینچی گئی تھی جس میں زحل کے ساتھ ساتھ اس کے مختلف چاند بھی نظر آرہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »