عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عون چودھری

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عون چودھری نے کہاکہ جہانگیر ترین علیم خان یا چودھری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنا رہے،ہم اس وقت حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کے ساتھ ہی کھڑے ہیں ۔

عون چودھری نے کہاکہ ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا، ہم الگ سے کوئی نئی جماعت نہیں بنا رہے ہیں ،ہم اس وقت مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت میں اتحادی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین، علیم خان یاچوہدری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنارہے : عون چوہدریلاہور : (دنیا نیوز) سیاسی منظر نامے پر نئی صف بندی کا معاملہ ، جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ Oqat ha bhi naii 😂 Bana kar dekhy PDM wala he hashar hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین، علیم خان، چوہدری سرور کوئی جماعت نہیں بنا رہے: عون چوہدریترین گروپ کے سینئر رہنما عون چوہدری نے بھی نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ DailyJang ابھی بھی وقت ہے قوم الله کے حضور سجدہ سر با سجود توبہ استغفار صلوة فرائض نوافل قران کریم تلاوت اور اللہ تعالیٰ کی خلق کو کھانا کھلائے۔ نبی اکرمﷺ کے کام کو اوڑھنا بچھونا بنائے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف حضرت محمدﷺ کے طریقہ سے بلائیں ادعو الااللہ۔ خود ساختہ طریقہ چھوڑ دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان اور ترین گروپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی05:20 PM, 8 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے Source: dirty harry, he wants them in ppp
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان کے بعد ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دیعلیم خان کا کہنا ہے نئی سیاسی جماعت میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں جبکہ عون چوہدری کا کہنا ہے ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا مزید پڑھیں: علیم خان پراڈی 🫢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیم خان اور ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردیدپنجاب کے سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ کہتے ہیں کہ ابھی انکی ساری توجہ فلاحی کاموں پر ہے۔پی ٹی آئی کے abdul_aleemkhan JahangirKTareen AwnChaudry یہ جماعت الیکشن صرف لاہور اور لودھراں میں ہی لڑے گی انکو پاکستان کے کسی کونے سے امیدوار نہیں ملے گا ۔۔۔۔ عمران_خان_بچائےگا_پاکستان عمران_خان_ضروری_ہے عمران کے علاوہ اب کوئ بھی اس قوم کو منظور نہیں۔ abdul_aleemkhan JahangirKTareen AwnChaudry abdul_aleemkhan JahangirKTareen AwnChaudry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں: عبدالعلیم خانسینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »