عالیہ بھٹ نے 2 سال کیلئے فوٹو گرافرز پر بیٹی راحہ کی تصاویر لینے پر پابندی عائد کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالیہ بھٹ نے 2 سال کیلئے بیٹی 'راحا 'کی تصویر دنیا کے سامنے نہ لانے کی تیاری کر لی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر نے نیتو کپور کے ہمراہ ممبئی میں"پاپارازی"سے ملاقات کی جس دوران اداکار جوڑی نے پاپارازی سے بیٹی راحہ کی پرائیویسی کے لیے درخواست کی، انھوں نے یہ بھی کہا کہ بیٹی راحہ کی 2 سال تک کوئی بھی تصویر نہ لی جائے۔عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ پر سیاسی انجینئرنگ اور پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کا الزام

رپورٹ کے مطابق رنبیر نے اس دوران پاپارازی کو ٹریٹ بھی دی، یہی نہیں رنبیر نے اپنا موبائل فون کھول کر اس تقریب میں شامل تمام افراد کو بیٹی راحہ کی تصویر بھی دکھائی تاہم درخواست کی کہ بچی کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے 2 سال تک کوئی تصویر نہ لی جائے، رنبیر نے پاپا رازی کو بتایا کہ اس سے قبل انھوں نے راحہ کی تصویر کسی سے شیئر نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ عالیہ اور رنبیر اپریل 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کے بعد 6 نومبر کو بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، بعد ازاں انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’راحہ‘ رکھا ہے۔

واضح رہے کہ"پاپارازی"ان فوٹو گرافرز کو کہتے میں جو ذاتی طور پر شوبز شخصیات کی تصویریں لیتے ہیں اور پھر انہیں مختلف پلیٹ فارمز کو فروخت کیلئے پیش کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 سال تک کوئی بیٹی 'راحہ' کی تصویر نہیں لے سکتا، عالیہ بھٹنئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے بیٹی راحہ کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے ، آئندہ 2سال کیلئے بیٹی کی تصویر دنیا کے سامنے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خبر بہت ضروری تھی کیونکہ ہمارا مُلک میں دودھ کی نہریں سونے اور ہیرےکی کانیں نکل آئی ہیں اور مُلک نے دنیا کو قرض دے دیا ہے۔۔۔ لانت ایسے میڈیا چینل پر اور ایسے اینکروں پر جن کے مُلک میں لوگ دو وقت کی روٹی کو رو رہے ہیں اور اُن کو عالیہ کی بیٹی کی تصویر نا لے سکنے کا غم ہے 😡🤬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2 سال تک کوئی بیٹی 'راحہ' کی تصویر نہیں لے سکتا، عالیہ بھٹنئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے بیٹی راحہ کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے ، آئندہ 2سال کیلئے بیٹی کی تصویر دنیا کے سامنے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ Abhi tasveer nh le sakta phir kuch din k baad ye bhi aadhe kapro mein naach rahi ho gi teri tarha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردیامریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کو ڈرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات اسمگلر کا بیٹا گرفتار؛3 سیکیورٹی اہلکار سمیت 29 ہلاک - ایکسپریس اردوگینگسٹرز نے اپنے سربراہ کی گرفتاری پر شہر بھر میں آگ لگادی اور ایئرپورٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئیٹک ٹاک کو سکیورٹی خدشات کے باعث ارکان کے لیے خطرہ قرار یا گیا ہے۔ یہی حقیقت اور یہی سچائی ہے تم سب کی ہمارے گھر بارش کی وجہ سے گر گئے 2 مہینے ہو گئے نا ہمیں کوئی ریلیف ملا نا کوئی امداد 2 مہینوں سے سردی میں سو رہے بتاؤ پیٹ بھریں یاں کیا کریں اپنی اولاد تم لوگو کی ایسے بھوکے پیٹ سوئے تب پتہ لگے 😭😢 CMShehbaz BBhuttoZardari ImranKhanPTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی سے متعلق میڈیا سے درخواستعالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی سے متعلق میڈیا سے درخواست ARYNewsUrdu AliaBhatt RanbirKapoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »