میکسیکو میں منشیات اسمگلر کا بیٹا گرفتار؛3 سیکیورٹی اہلکار سمیت 29 ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

میکسیکو میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات کے عالمی اسمگلر ایل چاپو کے جانشین بیٹے اوویڈیو گوزمین لوپیز کو گرفتار کر لیا جس پر گینگ کے ارکان نے ہنگامہ آرائی کے دوران 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد کو قتل کردیا۔

باپ کی گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے 32 سالہ اوویڈیو گوزمین جو جرائم کی دنیا میں ’دی ماؤس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے نے باپ کا کام سنبھالا تاہم 2019 میں گرفتار ہوگیا لیکن گرفتاری پر ہونے والی ہنگامہ آرائی اور معصوم لوگوں کی ہلاکت کے باعث اسے رہا کردیا گیا تھا۔ 2019 میں رہائی کے بعد بھی اوویڈیو گوزمین کی سرگرمیان نہ رکیں تو ایک بار پھر پولیس نے گھیرا تنگ کیا اور 6 مہینے کی انٹیلی جنس آپریشن کے بعد اس کے ٹھکانے تک پہنچ گئی جہاں گھمسان کی لڑائی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ ایل چاپو کے بیٹے کیسے گرفتار ہوئے؟ گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں 29 ہلاکتیں - BBC News اردواُن کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام تھا جبکہ مبینہ طور پر انھوں نے ایک گلوکار کو صرف اس لیے قتل کر دیا تھا کیونکہ اس نے اِن کی شادی پر گانے سے انکار کر دیا تھا۔۔۔ گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گورے دھندے ہیرا پھیری کے ماہر سادہ لوح انسانیت کو لوٹنے کے بعد انکی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئی ڈرامہ بازیاں کرنا ان انگریزوں کا مشغلہ بن چکا مگر یاد رکھنا حقیقت سامنے آکر رہتی ہے جس پر جونفرت اٹھتی ہے وہ سب شکاریوں کے لگے جھال لپٹ کہ رکھتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو : بدنام زمانہ منشیات فروش ایل چاپو کا بیٹا گرفتارمیکسیکو : ( ویب ڈیسک ) میکسیکو میں منشیات فروش گروہ ’’ کارٹیل ‘‘ کے سرغنہ اور بدنام زمانہ منشیات فروش ’’ ایل چاپو ‘‘ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم کے حامیوں کی جانب سے ریاست سینالووا میں پرتشدد حملوں کے دوران 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتارملزم متحدہ عرب امارات کے حکام کی کوآرڈینیشن سے گرفتار کیا گیا ہے: انٹرپول حکام اگر پاکستان میں گرفتار ہوا ہے پھر کوئی ٹینشن نالیں یہاں عدالتیں بہت سستے داموں بکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف: 'برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی'لندن : برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرکے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی مادر چود عام شهری کو هلاک کیا هی حرامی نیوز لعنتیں عوام کو مارا ہے طالبان کو نہے شرم کرو اب غلامی میں زندگی کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوسندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار.انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کے مطلوب ترین اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقا کے ملک ایری ٹیریا سے تعلق رکھنے والے انسانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »