عوامی ردعمل کا خوف، میٹر ریڈرز کا ریڈنگ کے لیے جانے سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف شدید عوامی احتجاج کے بعد آئیسکو حکام نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی جب کہ میٹر ریڈرز نے ریڈنگ کیلیےجانے سے انکار کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی تا خیبر بجلی کے بلوں نے آگ لگا دی ہے اور لوگ سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں، مشتعل عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا کر بل نہ بھرنے کا اعلان کر رہے ہیں غریب رو رو کر دہائی دے رہے ہیں جب کہ کچھ علاقوں میں بجلی فراہمی کے اداروں کے اہلکاروں پر تشدد کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ عوام کے اس شدید ردعمل کے پیش نظر اسلام آباد میں بجلی فراہمی کے ادارے آئیسکو نے اپنے تحفظ کے لیے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی ہے جب کہ میٹر ریڈرز نے تشدد کے خطرے کے پیش نظر ریڈنگ کے لیے جانے سے انکار کر دیا ہے۔

میٹر ریڈنگ میں تاخیر کے باعث صارفین کے بلوں کے یونٹ بڑھنے سے بلوں کی مالیت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔واضح رہے بجلی بلوں کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج کے پیش نظر ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اپنے افسران کو نقل وحرکت کم کرنے اور گاڑیوں سے سرکاری نمبر پلیٹس اتارنے کی ہدایت کر چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوامی ردعمل کا خوف، میٹر ریڈرز کا ریڈنگ کے لیے جانے سے انکارمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبرآسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کے لیے تعلیمی ویزے کا اجراء بند کردیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ اس سہولت کا غلط استعمال کیا جارہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشافمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »