سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بہاولپور: مہنگی سرکاری گاڑیوں کا ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بڑے سرکاری افسر کا بیٹا سینکڑوں ویڈیوز بنا چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوام کے پیسوں سے خریدی گئی مہنگی سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹک ویڈیوز بنانے اور اپنے فالورز بڑھانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، محکمہ آبپاشی کے چیف انجینئر کا بیٹا اس کام میں ملوث ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ محکمہ آبپاشی کے چیف انجینئر کا بیٹا متعدد سرکاری گاڑیوں پر ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے۔

محکمہ آبپاشی سے تعلق رکھنے والے بڑے افسرکا بیٹا نہ صرف سرکاری گاڑیوں میں سینکڑوں ٹک ٹاک ویڈیوزبنا چکا ہے بلکہ انھیں دھڑلے سے اپ لوڈ بھی کررہا ہے۔ اعلیٰ افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیوں پر کرتب دکھا کرویڈیوز بناتا ہے پھر ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پراپ لوڈ کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کو بطور آلہ کار مخصوص افراد کیخلاف بےرحمی سے استعمال کیا گیا، سپریم کورٹنیب قانون کا مذموم مقاصد کے لیے استعمال بند ہونا چاہیے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبرآسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کے لیے تعلیمی ویزے کا اجراء بند کردیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ اس سہولت کا غلط استعمال کیا جارہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر بل ادا نہ کیے تو..... سی ای او کے الیکٹرک نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی : سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بل ادا نہ کیے تو شہر کو بجلی کی عدم فراہمی کا سامنا کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر بل ادا نہ کیے تو..... سی ای او کے الیکٹرک نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی : سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بل ادا نہ کیے تو شہر کو بجلی کی عدم فراہمی کا سامنا کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک لوگوں کو خریداری کرنے پر کیسے قائل کر لیتا ہے؟جب آپ سب سے اچھے صفائی کے سامان کے بارے میں سوچتے ہیں تو شاید ذہن میں پہلا نام ٹک ٹاک کا نہیں آتا لیکن اب لوگ پراڈکٹ ڈھونڈھنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کر رہے ہیں۔ وہ بڑے انفلوئنسرز اور کونٹینٹ بنانے والوں کی تجاویز کی بنیاد پر چیزیں خرید رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوتوا راج؛ ٹیچر نے ہندو طلبا سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوادیےخاتون ہندو انتہا پسند ٹیچر نے مسلمان طالبعلموں کی ماؤں کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »